مجموعی طور پر 74گھروں کو نقصان پہنچا ،63جزوی طور پر متاثر ہوئے ،11گھر مکمل طور پر منہدم شدید بارشوں کا سلسلہ 21اگست تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث جانی و …
Read More »سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 10خوارج جہنم واصل
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سکیورٹی فورسز نے 30اور 31جنوری کو خیبر پختونخوا میں مختلف آپریشنز کے دوران 10خوارج کو جہنم واصل کر دیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کھلاچی میں …
Read More »کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر اور تین پولیس اہلکار زخمی
زخمی اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سعید منان کو آپریشن تھیٹر منتقل کردیا گیا پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم سمیت تین پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ایس ایچ او کے مطابق اپر …
Read More »خیبرپختونخوا حکومت کا کرم ایجنسی میں امن و امان کی بحالی کے لیے آپریشن کا فیصلہ
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے کرم ایجنسی میں امن و امان کی بحالی کے لیے مختلف علاقوں میں آپریشن کا حتمی فیصلہ کرلیا۔رپورٹ کے مطابق کرم ایجنسی کے کشیدہ علاقوں بگن، چھپری، چھپری پروان، مندوری میں آپریشن کیا جائے گا تاکہ علاقے سے بیامنی کا …
Read More »عمران خان جیل میں بیٹھ کر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش نہ کریں’کیپٹن (ر) صفدر
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ عمران خان جیل میں بیٹھ کر پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش نہ کریں۔ضلع خیبر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ مذاکرات جمہوریت میں ہوتے ہیں اور …
Read More »حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو مذاکرات کا عمل متاثر ہو سکتا ہے’ شوکت یوسفزئی
مذاکرات بے نتیجہ ہوئے تو سول نافرمانی کی تحریک سے حکومت کیلئے مشکلات پیدا ہوں گی’سینئر رہنما پی ٹی آئی پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات کو این آر او کا رنگ دینا افسوسناک …
Read More »کرم میں اسلحہ جمع کرانے کیلئے فریقین 15 روز میں لائحہ عمل دیں گے: بیرسٹر سیف
بنکرز گرانے کے بعد لشکرکشی کرنے والے فریق کو دہشتگرد سمجھ کرکارروائی کی جائیگی’مشیر اطلاعات پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ کرم میں اسلحہ جمع کرنے کے لیے فریقین 15 دنوں میں مربوط لائحہ عمل دیں گے۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ کل کرم …
Read More »جیل سے تب باہر نکلوں گا جب ہمارے ورکرز نکلیں گے
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں جیل سے تب باہر نکلوں گا جب ہمارے ورکرز نکلیں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
