Breaking News
Home / Tag Archives: #PeshawarHighCourt

Tag Archives: #PeshawarHighCourt

سویلینز کا ملٹری ٹرائل: آج کل جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ فیشن بن چکا، جسٹس حسن اظہر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے کہ آج کل جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بنچ …

Read More »

جوڈیشل کمیشن نے 10ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دی

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ میں ہوا اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ کے لیے 10ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔رپورٹ کے مطابق عدالتوں میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس …

Read More »

پی ٹی آئی کا فوجی عدالتوں سے عام شہریوں کی سزاؤں کیخلاف عدالت سے رجوع کا اعلان

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملٹری کورٹ سے سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔پارٹی کے رہنما علی زمان ایڈوکیٹ نے کہا کہ انصاف لائر فورم پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرے گی، ملٹری …

Read More »

فوجی عدالتوں کو سویلینز کے کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد

فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کا مطلب فوجی عدالتوں کا اختیار تسلیم کرنا ہو گا:جسٹس مسرت ہلالی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔جسٹس امین الدین خان کی …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت کا عمر ایوب ، راجہ بشارت دیگر کو رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن )انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردی کے مقدمات میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی رہنماں عمرایوب ، راجہ بشارت اور احمد چٹھہ کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا …

Read More »

پی ٹی آئی نے گورنر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پی ٹی آئی نے گورنر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گورنر نے 90 روز گزرنے کے باوجود الیکشن کی تاریخ نہیں دی انھیں عہدے سے ہٹایا جائے اور انکے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے، درخواست میں مؤقف اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ بار روم میں فائرنگ، معروف قانون دان لطیف آفریدی جاں بحق

پشاور ہائیکورٹ بار روم میں فائرنگ، معروف قانون دان لطیف آفریدی جاں بحق سینئر وکیل پر حملہ کرنے والا مبینہ ملزم فوری طور پر جائے وقوع سے گرفتار ، مرحوم کو چھ گولیاں لگیں ، پولیس لطیف آفریدی کے بہیمانہ قتل پر دلی دکھ اور رنج ہوا،صوبائی حکومت بہتری کےلئے …

Read More »
Skip to toolbar