تمام مذاہب محبت، امن و رواداری کا درس دیتے ہیں جو حقیقی فلاحی معاشرے کی بنیاد ہے’وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سے مختلف مذاہب، ثقافتوں اور روایات کا حسین گلدستہ رہا ہے۔انہوں نے بین المذاہب ہم آہنگی …
Read More »پنجاب کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس، امن و امان کی صورتحال تسلی بخش قرار
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کی اپیکس کمیٹی نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو تسلی بخش قرار دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سول اور سینئر عسکری حکام نے شرکت کی، اجلاس میں پنجاب کی امن وامان …
Read More »پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
نیویارک( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی تقریب ہوئی، پاکستان کے ایڈیشنل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں پاکستان کا پرچم …
Read More »کے پی میں امن کی ذمہ داری علی امین گنڈا پور ،جیل میں بیٹھے انکے لیڈر کی ہے’ عظمیٰ بخاری
عہدے وسائل سب کے پاس ہیں،کے پی میں کرم و پارہ چنار سکیورٹی حالات ٹھیک نہیں ہو رہے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کے پی میں امن کی ذمہ داری وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اور جیل میں …
Read More »امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم
پاکستان کے خلاف کوئی جارحیت کی جاتی ہے تو ہم صرف اپنا دفاع کریں گے، شہبازشریف اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کا جوہری پروگرام سو فیصد دفاعی مقاصد کیلئے ہے، یہ جوہری پروگرام ملک …
Read More »مسیحی برادری (کل ) کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منائے گی
گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات ہوں گی،کرسمس ٹریز سج گئے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری کل 25دسمبر بروز بدھ کوکرسمس کا تہوار انتہائی جوش و خروش مذہبی تزک و احتشام اور روایتی جذبہ کے ساتھ منائے …
Read More »بنوں، احتجاج کے دوران فائرنگ، بھگدڑ سے ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
بنوں (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنوں میں احتجاجی مارچ کے دوران فائرنگ اور بھگدڑ سے ایک شخص جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔واقعہ اس وقت پیش آیا جبکہ ضلع بنوں میں بے امنی کے خلاف احتجاج کے لیے لوگ اسپورٹس کمپلیکس کے مقام پر جمع ہو رہے تھے، زیادہ ترلوگ بھگدڑ …
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ، و طرفہ تعاون کے فروغ سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ، و طرفہ تعاون کے فروغ سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال شاہ محمود نے ایران کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے اصولی موقف کی مسلسل تائید اور حمایت پر ایرانی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
