بسوں کی کھیپ جلد لاہور پہنچے گی،پنجاب کے مختلف اضلاع کیلئے600بسیں خریدی جائیں گی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کیلئے چین سے خریدی جانے والی ماحول دوست الیکٹرک بسوں کی پہلی کھیپ شپنگ کیلئے تیار ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کے لئے 27الیکٹرک …
Read More »بریف پگھلنے لگی۔۔۔۔۔وزیراعظم نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی
کمیٹی میں اسحاق ڈار، رانا ثنا ،عرفان صدیقی ،راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، خالد مقبول صدیقی، علیم خان ،چوہدری سالک شامل لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل 8رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی میں نائب …
Read More »سول نافرمانی کی تحریک بارے عمران خان کے فیصلے پر عمل کریں گے : علی امین گنڈاپور
ہماری حکومت کی کار کردگی دیگر صوبوں سے اچھی ہے:وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخواہ حویلیاں(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی خیبرپختونخوا ہ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک بارے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے فیصلے پر عمل کریں گے،دہشتگردی کو کنٹرول کر لیں گے، امن و …
Read More »دھمکیوں کاسلسلہ اب بند ہونا چاہیے، پی ٹی آئی ملک کو مضبوط ہوتا نہیں دیکھنا چاہتی:عطا تارڑ
سپہ سالار جنرل عاصم منیر ملک کیلئے نیک نیتی رکھتے ہیں، آرمی چیف چاہتے ہیں ملک ترقی کرے:وزیر اطلاعات اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دھمکیوں کاسلسلہ اب بند ہونا چاہیے، پاکستان تحریک انصاف ملک کو مضبوط ہوتا …
Read More »مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کا انتقال
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما صدیق الفاروق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق صدیق الفاروق کی نماز جنازہ آج (پیر )کے روز ادا کی جائے گی۔صدیق الفاروق نواز شریف کے دور حکومت میں چیئرمین متروکہ وقف املاک رہے۔وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »عوام عمران خان کی جدوجہد میں شامل ہونے کو اپنے لئے فخر سمجھتے ہیں: مسرت جمشید چیمہ
جب بھی انتخابات ہوں گے عوام اس دن کو آٹھ فروری پلس میں بدل دیں گے : سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ملک اور قوم کیلئے لازوال …
Read More »عوام با شعور ہوچکے ،سبز باغ دکھانے والے اب چالوں میں کامیاب نہیں ہوں گے : ہمایوں اختر
این اے 97کا دورہ ، علاقہ عمائدین سے ملاقاتیں ،انتقال کر جانے والوں کے عزیز وا قارب سے اظہار تعزیت فیصل آباد/تاندلیانوالہ( ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عوام اب با شعور ہوچکے ہیں اس لئے سبز باغ دکھانے والے اب اپنی چالوں …
Read More »پنجاب اسمبلی کا اجلاس (کل)،اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی جائے گی
لاہور( این این آئی+ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ( پیر) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت قائمقام اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ کریں گے۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ ایکسائز ،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سے متعلق سوالات اور توجہ دلائو …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
