پی ٹی آئی نے مذاکرات کا پیغام بھیجا تو ہماری طرف سے انکار نہیں ہوگا: مشیر سیاسی امور لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فائنل کال سے پہلے تحریک انصاف سے رابطہ کیا گیا تھا، البتہ …
Read More »تھانہ شادمان جلا ئوگھیرا ئوکیس،شاہ محمود، یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تھانہ شادمان جلا ئوگھیرا ئوکیس میں پی ٹی آئی رہنمائوں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید پر فرد جرم عائد کر دی۔اے ٹی سی عدالت کے جج مناظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت …
Read More »بار بار مینڈیٹ چوری کے باوجود پی ٹی آئی وفاق کی سب سے بڑی جماعت :مسرت جمشید چیمہ
طاقت کا اندھا دھند استعمال ،متکبرانہ انداز کسی طور پر قبول نہیں:سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جیل میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے باوجود پاکستان کو آئین و قانون …
Read More »بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا ہے’ عظمیٰ بخاری
مرشد مزے میں ہے کوچ اور چیلہ کٹہرے میں ہیں’ وزیر اطلاعات پنجاب لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا وطیرہ ہے ہے جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا۔انہوں نے اپنے بیان میں …
Read More »منی لانڈرنگ کا مقدمہ،مونس الٰہی کی اہلیہ طلب
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنما مونس الٰہی کی اہلیہ کو طلب کر لیا۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ الٰہی اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔وکیل نے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
