اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (بروز منگل ) 17دسمبر کو طلب کر لیا گیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہو گا، اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔وفاقی کابینہ …
Read More »ڈائیلاگ ہر مسئلہ کا حل ، ثقافتی تنوع بارے پاکستان کا مستقبل روشن ہے، عطااللہ تارڑ
کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے امن و استحکام ناگزیر ہے،وفاقی وزیراطلاعات کا خطاب اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انسانی ثقافت اور ورثے کی تاریخ صدیوں پرانی ہے، پاکستان کی ثقافت اور تہذیب ہماری پہچان ہے، …
Read More »این اے 241 میں مبینہ دھاندلی کا کیس، الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل
سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے خرم شیر زمان کی درخواست پرفیصلہ سنایا کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں این اے 241 میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار خرم شیر زمان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا ہرجانے کا دعویٰ، عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
بانی پی ٹی آئی نے ہتک عزت کے دعوی پر سماعت کرنے والی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کررکھا ہے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہر جانے کے دعویٰ کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست کے قابل سماعت ہونے …
Read More »ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ اور چیف افسر ضلع کونسل وزیراعلیٰ پنجاب کی ”ستھرا پنجاب مہم ”میں رکاوٹ بن گئے
6سال سے سیوریج کی وجہ سے بند علاقے کی مرکزی سڑک سے شکایات کے باوجود گندگی صاف کرنے سے انکار لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ اور چیف افسر ضلع کونسل شیخوپورہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے جاری کی جانے والی …
Read More »پی ٹی آئی نے جو ماحول بنایا اس میں مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہوسکتے:خواجہ آصف
یونان کشتی حادثہ ہمارے سسٹم کی ناکامی ہے،سارا سسٹم بردہ فروشوں سے ملا ہوا ہے:وزیر دفاع لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کبھی سول نافرمانی اور کبھی مذاکرات کی بات کرتی ہے،جو ماحول پی ٹی آئی نے بنادیا ہے اس …
Read More »دھمکیوں کاسلسلہ اب بند ہونا چاہیے، پی ٹی آئی ملک کو مضبوط ہوتا نہیں دیکھنا چاہتی:عطا تارڑ
سپہ سالار جنرل عاصم منیر ملک کیلئے نیک نیتی رکھتے ہیں، آرمی چیف چاہتے ہیں ملک ترقی کرے:وزیر اطلاعات اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دھمکیوں کاسلسلہ اب بند ہونا چاہیے، پاکستان تحریک انصاف ملک کو مضبوط ہوتا …
Read More »مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کا انتقال
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما صدیق الفاروق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق صدیق الفاروق کی نماز جنازہ آج (پیر )کے روز ادا کی جائے گی۔صدیق الفاروق نواز شریف کے دور حکومت میں چیئرمین متروکہ وقف املاک رہے۔وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
