باکو(ڈیلی پاکستان آن لائن )جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ آذربائیجان مسافر طیارے کی تباہی سے قبل کلمہ پڑھنے والا مسافر معجزانہ طور زندہ بچ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قازقستان میں گر کر تباہ ہونے والے آذربائیجان کی پرواز میں سوار مسافر کو اللہ نے بچا لیا، حادثے میں …
Read More »چین کے نئے طیارہ بردار جہاز نے مغرب میں ہنگامہ مچا دیا
سیچوان جہاز زمینی دستوں کو لانچ کرنے اور فوجیوں کو فضائی مدد فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے،رپورٹ بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چین نے جدید ترین، نئی طرز کا طیارہ بردار بحری جہاز سیچوان لانچ کیا ہے، جو 076 طرز کا پہلا ماڈل ہے اور چینی بحریہ …
Read More »یونان کشتی حادثہ’ مرکزی ملزم کا بہنوئی گرفتار، وجہ سامنے آگئی
ملزم کا بہنوئی انس اقبال پاکستان میں ایئرپورٹ کے معاملات دیکھتا تھا کامونکی (ڈیلی پاکستان آن لائن)یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ کے بہنوئی انس اقبال کو کامونکی سے گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا بہنوئی انس اقبال پاکستان میں ایئرپورٹ کے معاملات دیکھتا …
Read More »یورپی یونین نے مزید تیل، گیس نہ خریدا تو ٹیرف لگا دینگے، ٹرمپ
امریکی خسارہ ختم کرنے کیلئے یورپی یونین کو ہم سے تیل گیس خریدنا ہو گی،بیان واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک مرتبہ پھر یورپی یونین کو دھمکی دے دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے …
Read More »ترک صدر کا داعش اور کرد دہشتگردوں کو قیادت سمیت جلد ختم کرنے کا اعلان
شام کی نئی حکومت ایسے گروپوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا راستہ نہیں اپنائے گی،بیان قاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)ترک صدر نے اعلان کیا ہے کہ داعش اور کرد دہشتگردوں کو قیادت سمیت جلد ختم کردیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکیہ کے صدر طیب اردگان نے …
Read More »سکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7خوارج ہلاک
خارجی علی رحمان عرف مولانا طہ سواتی فتنتہ الخوارج کے اہم سرغنہ مفتی فضل اللہ کا قریبی ساتھی تھا ٹانک( ڈیلی پاکستان آن لائن )سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت سات خوارج کو ہلاک کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق …
Read More »مستقبل قریب میں ایران اور پاکستان کے تعلقات مزید مستحکم ہونگے’قائم مقام ایرانی قونصل جنرل
ایرانی قونصلیٹ نے ویزا کے اجرا سمیت دیگر معاملات میں ہمیشہ تاجر برادری کو سہولیات مہیا کی ہیں’علی اصغر یکدل لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن + این این آئی)ایران کے قائم مقام قونصل جنرل علی اصغر یکدل نے صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد سے ملاقات کے دوران خطاب کرتے …
Read More »نادرا کا نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نادرا نے نئے سال کے آغاز پر پاک آئی ڈی موبائل ایپ اور چہرے کی شناخت کے ذریعے تصدیق کی نئی سہولت متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔نادرا نے ملک کے سینٹرز پر 15جنوری سے پاک آئی ڈی موبائل ایپ اورچہرے کی شناخت کے ذریعے تصدیق …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
