Breaking News
Home / Tag Archives: #PakistanOnlineNews (page 2)

Tag Archives: #PakistanOnlineNews

ٹیکس دینے میں کون سا شہر سرفہرست رہا؟ رپورٹ جاری

ملک کے کون کون سے شہروں نے 2023-24میں کتنا ٹیکس دیا؟ ایف بی آر نے رپورٹ جاری کردی کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )رواں سال بھی ٹیکس دینے والوں میں کراچی ہر بار کی طرح اس بار بھی سر فہرست رہا جہاں سے ایف بی آر نے دو ہزار 522ارب روپے …

Read More »

متحدہ عرب امارات نے 2ارب ڈالر رول اوور کر دیئے’ وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات مفید رہی، باہمی تعلقات کو …

Read More »

چین میں پھیلنے والا ہیومن میٹا نیومو وائرس 2دہائیوں سے پاکستان میں موجود ہے’ قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چین میں پھیلنے والا ہیومن میٹا نیومو وائرس 2دہائیوں سے پاکستان میں موجود ہے۔قومی ادارہ صحت اسلام آباد کے مطابق ایچ ایم پی وی کی پاکستان میں پہلی دفعہ تشخیص 2001 میں ہوئی تھی، …

Read More »

جمہوریت کے استحکام کے لیے مذاکرات ضروری ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ملک میں جمہوریت کے استحکام کے لیے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حامی ہے اور ماضی میں کئی بار بات چیت کا آغاز کر …

Read More »

قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر انتشار اور عوام کو تقسیم کرنے کی سیاست نہیں کی’وزیر اعظم

اللہ کے کرم اور عوام کی حمایت سے پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے یونہی محنت جاری رکھیں گے’شہباز شریف لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) پاکستان …

Read More »

تمام اسمارٹ فونز کیلئے ایک ہی چارجر ، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اب دنیا میں ایک ہی چارجر سے تمام ڈیوائسز کو چارج کرنا ممکن ہو جائے گا، یورپی یونین میں قانون کا اطلاق ہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے 27 ممالک میں اس قانون کا اطلاق ہوگیا ہے جس کے تحت یورپی یونین میں تمام …

Read More »

کرم قبائلی تنازع،گرینڈ جرگے میں معاہدہ طے، فریقین نے دستخط کر دیئے

معاہدے کے تحت فریقین بھاری ہتھیار حکومت کو دینے پر آمادہ ہوگئے کوہاٹ( ڈیلی پاکستان آن لائن)کرم کی صورتحال پر ہونے والے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا۔کوہاٹ میں ہونے والے کرم کی صورتحال سے متعلق جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردئیے۔ …

Read More »

خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشتگردی کے 670 واقعات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے 670 واقعات رپورٹ ہوئے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے 670 واقعات رپورٹ ہوئے۔ دہشت گردی کے سب سے زیادہ واقعات ڈی آئی خان میں پیش …

Read More »
Skip to toolbar