Breaking News
Home / Tag Archives: #PakistanOnline (page 2)

Tag Archives: #PakistanOnline

سرمایہ کاری کے لئے ایسے اہداف مقرر کئے جائیں جن کا حصول جلد از جلد ممکن ہو، وزیراعظم

مؤثر مارکیٹنگ بیرونی سرمایہ کاروں کو مائل کرنے کے لئے ناگزیر ہے،شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے لئے ایسے اہداف مقرر کئے جائیں جن کا حصول جلد از جلد ممکن ہو، مؤثر مارکیٹنگ بیرونی …

Read More »

علی امین گنڈاپور کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف اسلام آباد میں 32 اور پنجاب میں 33مقدمات درج ہیں پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس …

Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں،جوڈوکراٹے ہونگے، شیخ رشید

میرا صرف ایک آدمی سے تعلق ہے اور وہ بانی پی ٹی آئی ہے، میں باقی کسی کو نہیں جانتا’میڈیا سے گفتگو راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے …

Read More »

جعلی ڈگری ثابت ہونے پر نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد ملازمت سے برطرف

نادرا کی درخواست پر ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انکوائری کی اور نادرا کی حاصل کی ہوئی معلومات کی تصدیق کر دی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )نادرا نے جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ڈائریکٹر جنرل سرگودھا ریجن ذوالفقار احمد کی …

Read More »

روس پر انحصار کرنے والے ملک خطرے میں نظر آرہے ہیں ، جرمنی

روس اس وقت ان ممالک کے کام آتاہے جب تک وہ اس کیلئے کارآمد ہوں،وزیردفاع برلن (ڈیلی پاکستان آن لائن)جرمنی کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روس پر انحصار کرنے والے ملکوں کو روس اس وقت تک مدد دیتا ہے جب تک روسی صدر ولادیمیر پوتین کو ان کی …

Read More »

انٹرنیٹ کی سست رفتار کیخلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس اقبال چودھری نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی …

Read More »

یوکرین روس جنگ فوری بند اور مذاکرات کا آغاز ہونا چاہیے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین اور روس کے درمیان جاری تنازع کو ختم کرنے کے لیے فوری جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔یہ بیان ٹرمپ کی یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی سے ملاقات کے چند گھنٹوں بعد سامنے آیا، جو امریکی …

Read More »

چین عمران خان کو حکومت میں کیوں نہیں دیکھنا چاہتا؟ احسن اقبال کا خوفناک انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین نے گزشتہ اسٹیبلشمنٹ کو کہنے کی کوشش کی تھی کہ پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کا تحربہ نہ کیا جائے۔ایک انٹرویومیں احسن اقبال نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ چین نے …

Read More »
Skip to toolbar