فیض حمید بہت پہلے ہی شواہد دے چکے ہیں،سب کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا بانی پی ٹی آئی پرحملے کا کیس کھلے گا تو وہ خود حیران رہ جائیں گے:سینیٹر اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی،ان کی …
Read More »بھارتی مسافر طیارے کو پاکستانی ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی اجازت
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھارت کے مسافر طیارے نے ہنگامی بنیادوں پر لینڈنگ کی کی ۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی شہر دہلی سے جدہ جانے والی بھارتی ایئرلائن کی پرواز کو کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت دی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ …
Read More »جعلی ڈگری ثابت ہونے پر نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد ملازمت سے برطرف
نادرا کی درخواست پر ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انکوائری کی اور نادرا کی حاصل کی ہوئی معلومات کی تصدیق کر دی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )نادرا نے جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ڈائریکٹر جنرل سرگودھا ریجن ذوالفقار احمد کی …
Read More »تھائی لینڈ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا سے متعلق اہم سہولت متعارف کرادی
ویزا پلیٹ فارم کے ذریعے درخواست جمع کرانی ہوگی جس کے لیے ویب سائٹ کا وزٹ کرنا ہوگا (ڈیلی پاکستان آن لائن )تھائی لینڈ کی جانب سے پاکستان اور افغانستان میں غیر ملکی شہریوں کے لیے اہم سروس متعارف کرادی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ نے ای ویزا سروس …
Read More »ایف آئی اے انسپکٹر کی مبینہ فائرنگ سے نوجوان جاں بحق، دو افراد زخمی
مقتول نوجوان کے چچا کی مدعیت میں ایف آئی اے سائبر کرائم اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج پنڈی بھٹیاں( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنڈی بھٹیاں تھانہ صدر کے علاقہ میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی مبینہ فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی …
Read More »فائنل کال سے پہلے رابطہ ہواتھا، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی بات نہیں ہوئی تھی: رانا ثنا ء
پی ٹی آئی نے مذاکرات کا پیغام بھیجا تو ہماری طرف سے انکار نہیں ہوگا: مشیر سیاسی امور لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فائنل کال سے پہلے تحریک انصاف سے رابطہ کیا گیا تھا، البتہ …
Read More »تاریخ میں پہلی بار 300کروڑ کے چالان
لاہوریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سال 2024ء میں لاہوریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار تین سو کروڑ کے چالان کر ڈالے۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس …
Read More »پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،خطرناک ڈاکو ہلاک
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) آرگنائزڈکرائم یونٹ کاہنہ اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ،لاہور شہر سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 60سے زائد وارداتوں میں ملوث انتہائی خطرناک ڈاکو مظفر عرف ظفری اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ۔ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
