Breaking News
Home / Tag Archives: #PakistanLegalNews

Tag Archives: #PakistanLegalNews

متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی مختلف شقوں پر پر فوری عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد

پہلے تمام فریقین کو سنیں گے پھر فیصلہ دیں گے ‘ہائیکورٹ نے سماعت تین ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کی مختلف شقوں پر پر فوری عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے …

Read More »

ججز کی خالی آسامیوں کیلئے 4 سیشن ججز سمیت 50 وکلا ء کے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ عبہر گل خان ،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق کا نام بھی فہرست میں شامل لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی آسامیاں پر کرنے کیلئے 4 سیشن ججز سمیت 50 وکلا ء کے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال کر دیئے گئے۔رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ عبہر …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا عمر قید کے ملزم کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے ملزم اسامہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ملزم کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ موجودہ کیس میں ملزم کو شک کا فائدہ …

Read More »

سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کے لئے فوتگی کوٹہ ختم

سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ کابینہ نے فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دی تھی کراچی(این این آئی)سندھ میں مرحوم ملازمین کی اولاد کیلئے فوتگی کوٹہ ختم کردیا گیا۔سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ کابینہ نے 4 دسمبر 2024 کو فوتگی کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دی تھی جس …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا ہرجانے کا دعویٰ، عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

بانی پی ٹی آئی نے ہتک عزت کے دعوی پر سماعت کرنے والی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کررکھا ہے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہر جانے کے دعویٰ کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست کے قابل سماعت ہونے …

Read More »

سموگ تدارک کیس کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔جسٹس شاہد کریم 17دسمبر کو کیس کی سماعت کریں گے، عدالت نے آئندہ سماعت پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کررکھاہے۔عدالت نے لاہور میں الیکٹرک بسوں کے …

Read More »

سویلین ملٹری ٹرائل کیس،جو شخص فوج میں نہیں وہ اسکے ڈسپلن کا پابند کیسے ہوسکتا ہے؟ آئینی بینچ

آئینی بینچ انٹرا کورٹ اپیلوں میں بھی آئینی نکتے کا جائزہ لے سکتا ہے،جسٹس جمال خان مندو خیل کے ریمارکس اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے حوالے سے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندو خیل نے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کیلئے اوگرا کو ایک اور موقع

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کے لئے اوگرا کو ایک اور موقع دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی اپیل پر سماعت کی۔اپیل میں …

Read More »
Skip to toolbar