وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف اسلام آباد میں 32 اور پنجاب میں 33مقدمات درج ہیں پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس …
Read More »سوتیلے باپ نے 5 سالہ بچی پر تیزاب پھینک دیا
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور میں سوتیلے باپ نے 5 سالہ بچی پر تیزاب پھینک دیا جسے علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ لاہور کے علاقے گرین ٹائون میں پیش آیا، تیزاب سے بچی کا جسم جھلس گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو …
Read More »تھانہ شادمان جلا ئوگھیرا ئوکیس،شاہ محمود، یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تھانہ شادمان جلا ئوگھیرا ئوکیس میں پی ٹی آئی رہنمائوں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید پر فرد جرم عائد کر دی۔اے ٹی سی عدالت کے جج مناظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت …
Read More »سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردیں
آرڈیننس کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر میں پارلیمنٹ نے قانون سازی کردی ہے ، آرڈیننس کے تحت بنی کمیٹی ختم ہوگئی، جسٹس محمد علی مظہر اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردیں، چیئرمین پی ٹی آئی …
Read More »سویلین ملٹری ٹرائل کیس،جو شخص فوج میں نہیں وہ اسکے ڈسپلن کا پابند کیسے ہوسکتا ہے؟ آئینی بینچ
آئینی بینچ انٹرا کورٹ اپیلوں میں بھی آئینی نکتے کا جائزہ لے سکتا ہے،جسٹس جمال خان مندو خیل کے ریمارکس اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے حوالے سے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندو خیل نے …
Read More »چھ ارب روپے کا ہائوسنگ اسکینڈل،ملزم سابق سینیٹر وقار احمد کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد
عدالت نے درخواست پر عائد اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے چھ ارب روپے کے ہائوسنگ اسکینڈل کے ملزم سابق سینیٹر وقار احمد کی ایک روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔بعدازاں عدالت …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
