متحدہ عرب امارات میں 5ہزار 292پاکستانی مختلف جرائم کے الزامات میں قید ہیں’ذرائع وزارت داخلہ اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں قید 4ہزار 700پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کر دیئے ۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
