Breaking News
Home / Tag Archives: #PakistaniPolitics (page 3)

Tag Archives: #PakistaniPolitics

خواجہ سعد رفیق نے حکومت کا حصہ نہ بننے کی وجہ بتا دی

ملک درست سمت میں نہیں جارہا اسی لیے حکومت کا حصہ نہیں ہوں’سینئر لیگی رہنما لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریموٹ کنٹرول جمہوریت کے ذریعے آگے نہیں بڑھ سکتا، ملک …

Read More »

اپوزیشن اور حکومت کو ایک ٹیبل پرلانا میرا کام ، منت کرنے کیلئے بھی تیار ہوں’اسپیکر ایاز صادق

کمیٹی بن کر مذاکرات شروع ہوگئے تو راستہ بننا شروع ہوجائے گا، دفتر میں بیٹھ کر سہولت فراہم کروں گا اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)اسپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن اور حکومت کو مزاکذات کی میز پر لانا اپنی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

گورنر کے پی نے ضلع کرم کی صورتحال پر صوبائی حکومت سے استعفے کا مطالبہ کردیا

صوبائی حکومت اور وفاق کیا کررہے ہیں؟ صوبائی حکومت ایک پارا چنار روڈ نہیں کھول سکتی، باقی کیا کرے گی؟ فیصل کریم پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع کرم کی صورتحال پر صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں گورنر کے پی …

Read More »

مبینہ کرپشن کیس،پرویز الٰہی پر فرد جرم کیلئے 7جنوری کی تاریخ مقرر

احتساب عدالت نے شریک ملزم محمد خان بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی پر فرد جرم کے لئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔لاہور کی احتساب …

Read More »

سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے حکومت پر بڑا الزام عائد کر دیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے حکومت پر پی آئی اے نجکاری کا عمل سبوتاژ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کا تمام کام مکمل کرلیا گیا تھا مگر موجودہ حکومت نے پی آئی اے …

Read More »

علی امین گنڈاپور کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف اسلام آباد میں 32 اور پنجاب میں 33مقدمات درج ہیں پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس …

Read More »

سول نافرمانی تحریک کے لیے عمران خان کے حکم کا انتظار

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی کہا کلیئرنس نہیں ‘ علی امین گنڈاپور پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جب بتائیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہو گی۔پشاور میں میڈیا سے …

Read More »

گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اپنے پروٹوکول کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے تاہم انہیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ …

Read More »
Skip to toolbar