Breaking News
Home / Tag Archives: #PakistaniNews (page 2)

Tag Archives: #PakistaniNews

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم جاری، انکاری والدین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

رواں سال صوبے میں پولیو کے 18 کیسز سامنے آئے ہیں’صوبائی حکومت جاگ گئی پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے، حکومت نے مہم کے دوران بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی کا …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (بروز منگل ) 17دسمبر کو طلب کر لیا گیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہو گا، اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔وفاقی کابینہ …

Read More »

گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اپنے پروٹوکول کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے تاہم انہیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ …

Read More »

پی ٹی آئی کو این آر او نہیں ملے گا، فیصل کنڈی

کرم مسئلہ پر کے پی حکومت نے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کی ہوئی ہیں،گورنرکی میڈیاسے گفتگو ڈیرہ اسماعیل خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر خیبر پختوانخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو این آر او نہیں ملے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

ٹک ٹاکر رجب بٹ سے تحویل میں لیا گیا شیر کا بچہ سفاری زو منتقل

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) یوٹیوبر و ٹک ٹاکر رجب بٹ سے تحویل میں لیا گیا شیر کا بچہ سفاری زو منتقل کردیا گیا۔سفاری زو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شیر کے بچے کی نگہداشت جاری ہیں جبکہ قانونی کارروائی مکمل ہونے تک شیر کا بچہ ہماری تحویل میں …

Read More »

رمضان شوگر مل کیس،شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف مقدمے کی سماعت ملتوی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینٹی کرپشن کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل کے مقدمے پر سماعت 23دسمبر تک ملتوی کر دی۔مقدمے پر اینٹی کرپشن کورٹ کے جج کی عدم دستیابی کی وجہ سے کوئی سماعت نہیں ہو سکی۔سابق …

Read More »

ریما خان نے ناصر ادیب کے بیان پر خاموشی توڑ دی

عزت ، ذلت کا اختیار انسان کے پاس ہوتا تو وہ اپنے سوا ہر ایک کو بے عزت کر دیتا لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ماضی کی نامور اداکار ہ ریما خان نے ناصر ادیب کے اپنے حوالے سے دئیے گئے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے …

Read More »

وزیر تعلیم پنجاب کا مستحق طلبہ کو اپنی جیب سے 5ہزار یونیفارم ،جرسیاں دینے کا اعلان

رانا سکندر حیات نے فری یونیفارم ڈرائیو شروع کردی ،عوام سے حصہ ڈالنے کی اپیل لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے مستحق طلباء و طالبات کیلئے موسم سرما کی مناسبت سے فری یونیفارم ڈرائیو شروع کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں5ہزار بچوں …

Read More »
Skip to toolbar