کمیٹی تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت ، حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کو نیشنل ایشوز پر اکٹھا چلنے پر آمادہ کرے گی لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے سیاسی جماعتوں میں رابطوں کے لیے پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی۔ رپورٹ …
Read More »اسماعیلی کمیونٹی کے 49ویں روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے
لزبن(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔اعلامیے کے مطابق 88سالہ پرنس کریم آغا خان کا انتقال پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا، پرنس کریم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 49ویں امام تھے، انکی نماز جنازہ اور تدفین بھی لزبن میں ہی کی …
Read More »پاک امریکہ تعلقات میں نیا موڑ، پاکستان کیلئے امدا د بند، کئی منصوبے ٹھپ
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نیا موڑ آگیا، امریکہ کی جانب سے پاکستان کی امداد بند کرنے کی تصدیق کردی گئی، امداد بند ہونے سے کئی منصوبے رک گئے۔امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ ازسر نو جائزے تک پاکستان کی امداد بند رہے گی۔امریکی اقدام …
Read More »قوم کو عمران خان کے خاندان کی قربانی کا بھی ادراک ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
کس کی فرمائش پر بشری بی بی کو جھوٹے کیس میں سزا سنائی گئی وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ‘ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں آئین …
Read More »190 ملین پائونڈ کیس جب ہائیکورٹ جائے گا تو ختم ہو جائے گا’ علیمہ خان
جج صاحب سے بہتر ہمیں سزا کا پتا تھا، فیصلے لکھے ہوئے آتے ہیں اور ان کو سنا دیا جاتا ہے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے 190ملین پائونڈ کیس فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے …
Read More »سال 2025ء ۔۔۔بانی پی ٹی آئی کو سب چھوڑ کر چلے جائیں گے ‘ منظور وسان کی پیشگوئی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہاہے کہ 2025ء دیگر سالوں سے مختلف اور خطرناک ہو گا۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو سب چھوڑ کر چلے جائیں گے اور …
Read More »بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر کو ڈی چوک پر ہوئے احتجاج سے متعلق بشریٰ بی بی کے خلاف درج 32 مقدمات میں درخواست ضمانت کی …
Read More »سوات وگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 199 میٹر تھی جبکہ مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے کے خوف سے لوگ …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
