جو ڈٹ گیا تھا ہار نہیں مان رہا تھا اب وہ تلوے چاٹ رہا ہے،خط نہیں لکھا کھلا این آر او مانگا ہے’وزیر اطلاعات لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے نکلنے کیلئے اپنے تمام …
Read More »وفا داری کام نہ آئی بشریٰ بی بی کی شکایتوں پرعلی امین کو ہٹا دیا گیا’ مریم اورنگزیب
عمران خان نے وفاداری کے بدلے میں بے وفائی کی اپنی روایت کو ایک بار پھر دہرایا ہے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی …
Read More »عمران خان اس ملک کی لائف لائن ہیں’ مسرت جمشید چیمہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان مزید تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا ،اس ملک کی لائف لائن عمران خان ہیں ان کو مزید انتقام کا نشانہ بنانا پاکستان کو انتقام کا نشانہ بنانے کے مترادف ہے ۔ ایکس …
Read More »مسلم لیگ (ن) کو گرانے اور ہمیں جیل بھیجنے کی سازش میں عمران خان بھی ملوث تھے’سعد رفیق
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے انہیں جیل بھیجنے میں کردار نہ ہونے کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو روز قبل خواجہ محمد رفیق شہید …
Read More »لاہور کیلئے چین سے خریدی گئی ماحول دوست الیکٹرک بسوں کی پہلی کھیپ شپنگ کیلئے تیار
بسوں کی کھیپ جلد لاہور پہنچے گی،پنجاب کے مختلف اضلاع کیلئے600بسیں خریدی جائیں گی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کیلئے چین سے خریدی جانے والی ماحول دوست الیکٹرک بسوں کی پہلی کھیپ شپنگ کیلئے تیار ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کے لئے 27الیکٹرک …
Read More »بریف پگھلنے لگی۔۔۔۔۔وزیراعظم نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی
کمیٹی میں اسحاق ڈار، رانا ثنا ،عرفان صدیقی ،راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، خالد مقبول صدیقی، علیم خان ،چوہدری سالک شامل لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل 8رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی میں نائب …
Read More »عوام با شعور ہوچکے ،سبز باغ دکھانے والے اب چالوں میں کامیاب نہیں ہوں گے : ہمایوں اختر
این اے 97کا دورہ ، علاقہ عمائدین سے ملاقاتیں ،انتقال کر جانے والوں کے عزیز وا قارب سے اظہار تعزیت فیصل آباد/تاندلیانوالہ( ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عوام اب با شعور ہوچکے ہیں اس لئے سبز باغ دکھانے والے اب اپنی چالوں …
Read More »خرم دستگیر کتنے عرصے سے نواز شریف سے نہیں ملے
ایک سال سے کوشش کررہا ہوں ،ووٹ کو عزت دو کے حوالے سے بھی بڑی بات کہہ دی کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ایک سال سے کوشش کررہا ہوں مگر نواز شریف سے ملاقات نہ …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
