Breaking News
Home / Tag Archives: #PakistaniGovernment

Tag Archives: #PakistaniGovernment

عوامی وسائل کا نقصان کرنیوالے اداروں میں مزید ضیاع کی اجازت نہیں دوں گا، وزیراعظم

حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، کاروبار و سرمایہ کاری کے لیے پالیسی اقدمات اور سہولت فراہم کرنا ہے، شہباز شریف اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی وسائل کا نقصان کرنیوالے اداروں میں مزید ضیاع کی اجازت نہیں دوں گا۔سرکاری اداروں کی نجکاری …

Read More »

عمران خان جیل سے نکلنے کیلئے تمام کارڈ کھیل چکے، معافی والا کارڈ باقی ہے’عظمیٰ بخاری

جو ڈٹ گیا تھا ہار نہیں مان رہا تھا اب وہ تلوے چاٹ رہا ہے،خط نہیں لکھا کھلا این آر او مانگا ہے’وزیر اطلاعات لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے نکلنے کیلئے اپنے تمام …

Read More »

ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ عمران خان جیسے شخص کیلئے صادق و امین جیسا پاک لفظ استعمال کیا گیا’عظمیٰ بخاری

عمران خان نے اہلیہ کے ساتھ مل کر اربوں کا ڈاکہ مارا،مکافات عمل اسی چیز کا نام جو اب انکے ساتھ ہورہا ہے’وزیر اطلاعات لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشری بی بی …

Read More »

عمران خان کی حکومت سے مذاکرات کے اہم دور سے قبل پارٹی کو اہم ہدایت

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کے 2اراکین نے ملاقات کی راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کو قیدیوں کی رہائی پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں ایک مقدمے …

Read More »

جمہوریت کے استحکام کے لیے مذاکرات ضروری ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ملک میں جمہوریت کے استحکام کے لیے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حامی ہے اور ماضی میں کئی بار بات چیت کا آغاز کر …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کو گرانے اور ہمیں جیل بھیجنے کی سازش میں عمران خان بھی ملوث تھے’سعد رفیق

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے انہیں جیل بھیجنے میں کردار نہ ہونے کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو روز قبل خواجہ محمد رفیق شہید …

Read More »

سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے حکومت پر بڑا الزام عائد کر دیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے حکومت پر پی آئی اے نجکاری کا عمل سبوتاژ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کا تمام کام مکمل کرلیا گیا تھا مگر موجودہ حکومت نے پی آئی اے …

Read More »

نیشنل فورنزک ایجنسی بل 2024 قومی اسمبلی سے بھی منظور

فورنزک سائنس تکنیک کا ہونا بہت ضروری ہے، فورنزک سائنس لیبارٹری کی سہولت اسلام آباد میں ہوگی، اعظم نذیر تارڑ اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فورنزک ایجنسی بل 2024 کی منظوری دے دی جبکہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ …

Read More »
Skip to toolbar