تعلیم کے مختلف ماڈل رائج ہونے کی وجہ سے معاشرہ تقسیم کا شکار ہو رہا ہے ،”پاکستان کا نظام تعلیم ”پر مذاکرہ لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کو اقوام عالم میں خود کو منوانے کیلئے نصاب تعلیم کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرناہوگا، نصاب کی تفریق کو …
Read More »فوج ساتھ ہے تو اچھی نہیں ہے تو بری ہے، سیاسی اختلافات کیلئے جناح ہائو س جلانے کی ضرورت نہیں تھی’مریم نواز
وردی والے آپ کیلئے جانیں قربان کرتے ہیں تضحیک برداشت نہیں ،انہوں نے سیاست کو گالی بنا یا’وزیر اعلیٰ پنجاب کا خطاب سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن+ این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے یونیورسٹی آف سرگودھا میں ہونہار سکالر شپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مجھے …
Read More »سرکاری سکولز کو آئوٹ سورس کرنے کیخلاف دائر درخواستیں خارج
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری سکولز کو آئوٹ سورس کرنے کے خلاف دائر درخواستوں کو خارج کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اعتراز احسن سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، درخواست گزاروں نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت حکومتی پروگرام کو چیلنج کیا۔درخواست …
Read More »سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10سال بیت گئے’زخم مندمل نہ ہو سکے
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی پبلک اسکول پشاور میں10 سال قبل سفاک دہشتگردوں نے علم کی پیاس بجھانے والے معصوم بچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا، حملے میں معصوم طلباء سمیت 147 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے، سانحہ کے بعد عوام اور ریاستی ادارے متحد ہوئے اور دہشت …
Read More »وزیر تعلیم پنجاب کا مستحق طلبہ کو اپنی جیب سے 5ہزار یونیفارم ،جرسیاں دینے کا اعلان
رانا سکندر حیات نے فری یونیفارم ڈرائیو شروع کردی ،عوام سے حصہ ڈالنے کی اپیل لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سرکاری سکولوں میں پڑھنے والے مستحق طلباء و طالبات کیلئے موسم سرما کی مناسبت سے فری یونیفارم ڈرائیو شروع کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں5ہزار بچوں …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
