Breaking News
Home / Tag Archives: #OnlineNewsPakistan

Tag Archives: #OnlineNewsPakistan

جانوروں پر ظلم کرنے والوں کو سخت سزائیں ہونا ضروری ہیں’جسٹس عائشہ ملک

جانوروں کے حقوق پورے کرنے کی ضرورت ، تنظیمیں اچھا کام کر رہی ہیں، اس پر مزید کام ہونا چاہیے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک نے کہا ہے کہ کہ جانوروں پر ظلم کرنے والوں کو سخت سزائیں ہونا ضروری ہیں۔لاہور میں جانوروں …

Read More »

پاکستان اور جاپان کے مابین وفود کے تبادلوں سے تعلقات کو وسعت ملے گی’گورنر پنجاب

سردار سلیم حیدر خان سے جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئی چی کی ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان کے مابین کاروباری وفود کے تبادلوں سے تعلقات …

Read More »

اے جی کمپلیکس میں ”آسیہ شیرازی ڈے کیئر سینٹر”کا افتتاح

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس مقبول احمد گوندل نے اے جی آفس کمپلیکس لاہور میں ”آسیہ شیرازی ڈے کیئر سینٹر”کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اس اہم اقدام کو خواتین ملازمین کی سہولت اور ان کے پیشہ ورانہ فرائض کی …

Read More »

کرم صورتحال پر بنا گرینڈ جرگہ ٹوٹنے کی خبریں، صوبائی حکومت کا بیان آگیا

خبریں بے بنیاد، مسئلہ 120 سال پرانا ہے،مستقل خاتمے میں وقت لگ سکتا ہے، بیرسٹر سیف پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ضلع کرم میں جرگہ ٹوٹنے کی خبریں سامنے آنے پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا بیان سامنے آگیا ہے، جن کا کہنا ہے کہ کرم گرینڈ جرگہ …

Read More »

موٹرسائیکل سوار کو 1لاکھ 54ہزار روپے جرمانہ

کسی بھی موٹرسائیکل سوار کو ہونے والا یہ سب سے بڑا جرمانہ ہے’ترجمان لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر موٹرسائیکل سوار کو 01لاکھ 54ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار نے مسلسل 73بار …

Read More »

زیادتی مقدمہ ،ایف آئی اے ،پولیس افسران کو پیکا ایکٹ کے تحت ترمیم بارے ایس او پیز بنانے کے لیے مہلت

آپ نے اچھا کام کیا ،یہ ضرور دیکھیں انوسٹی گیشن کون کرے گا، یہ نہ ہو جے آئی ٹی بنانے کیلئے چھ چھ ماہ لگ جائیں ‘ جسٹس فاروق حیدر لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے زیادتی کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت کیس میں ایف آئی …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا ہے’ عظمیٰ بخاری

مرشد مزے میں ہے کوچ اور چیلہ کٹہرے میں ہیں’ وزیر اطلاعات پنجاب لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا وطیرہ ہے ہے جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا۔انہوں نے اپنے بیان میں …

Read More »
Skip to toolbar