Breaking News
Home / Tag Archives: #OnlineNewsLahore

Tag Archives: #OnlineNewsLahore

ایف بی آرمیں ریفنڈز کی ہزاروں درخواستیں زیر التواء ہیں’ طارق محمود میو

از خود ادائیگی کیلئے ریفنڈز کے نظام کو مکمل آٹو میشن پر لایا جائے ‘ سینئر ممبر لاہور ٹیکس بار لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ٹیکس بار کے سینئر ممبر سابق چیئرمین سیلز ٹیکس ریفنڈز کمیٹی طارق محمود میونے کہا ہے کہ ایف بی آر ریفنڈز کی ادائیگی میں تاخیری …

Read More »

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹر میڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانی نتائج جاری کردیئے

لاہور بورڈ میںکامیابی کا تناسب 36 فیصد ،گوجرانوالہ 37.21،ملتان بورڈ کا تناسب39.53فیصد رہا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانی نتائج جاری کردیئے۔لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے دوسرے سالانہ امتحانات میں 49 …

Read More »

چیئرمین ایف بی آر کی پریس کانفرنس اپنے ہی محکمے کیخلاف چارج شیٹ ہے’ ٹیکس ایڈوائزرزایسوسی ایشن

ایف بی آر کے سٹرکچر کی از سر نو تعمیر،اے آئی بیسڈ نظام لایا جائے ‘ صدر عبد الغفار، جنرل سیکرٹری خواجہ ریاض لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیکس ایڈوائزر زایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ اگر غیر جانبدارانہ جائزہ لیا جائے تو چیئرمین ایف بی آر کی پریس کانفرنس …

Read More »

صنم جاوید کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔رجسٹرار …

Read More »
Skip to toolbar