امریکا میں سزا معافی کی درخواست سے لے کر اب تک وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے دنیا بھر کے دوروں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق ان …
Read More »مبینہ کرپشن کیس،پرویز الٰہی پر فرد جرم کیلئے 7جنوری کی تاریخ مقرر
احتساب عدالت نے شریک ملزم محمد خان بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی پر فرد جرم کے لئے 7 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔لاہور کی احتساب …
Read More »گوگل میپ کی مدد سے قتل کے ملزمان گرفتار
میڈرڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسپین میں پولیس نے گوگل میپ تصویر کی مدد سے 1 سال قبل لاپتہ ہونے والے شخص کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسپین کی پولیس نے لاپتہ ہونے والے ایک شخص کے کیس کو گوگل میپ کی مدد سے حل کرتے …
Read More »اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار
فلسطینیوں کی نسل کشی اور انہیں جبری طور پر بیگھر کر کے نقل مکانی پر مجبور کیا جا رہا ہے،رپورٹ جنیوا (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )ڈاکٹروں کی عالمی فلاحی تنظیم ایم ایس ایف (ڈاکٹرز ود آئوٹ بارڈرز)نے اسرائیل کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ …
Read More »ہم پر تشدد سیاست پر یقین نہیں رکھتے ، کسی سے نہیں کہا یہ دشمن ہے’عطاء اللہ تارڑ
نواز شریف نے سیاست میں ہمیشہ دور اندیشی کا مظاہرہ کیا،بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی خان صاحب کہہ کر پکارتے ہیں اسلام آبا د(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ ہم پر تشدد سیاست پر یقین نہیں رکھتے …
Read More »علی امین گنڈاپور کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف اسلام آباد میں 32 اور پنجاب میں 33مقدمات درج ہیں پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (بروز منگل ) 17دسمبر کو طلب کر لیا گیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہو گا، اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔وفاقی کابینہ …
Read More »سعودی عرب،والدین، بہن اور بھائی کے قاتل مقامی شہری کو سزائے موت
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مشرقی علاقے میں والدین، بہن اور بھائی کو قتل اور جلانے والیمقامی شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی میں مقیم …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
