منشیات کے عادی یا فروخت میں ملوث مجرمان کا آپس میں اور دیگر تمام قیدیوں سے رابطہ منقطع کر دیا گیا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے جیل ریفارمز ایجنڈا کے تحت منشیات کے جرائم میں ملوث اسیران بارے قواعد و ضوابط جاری …
Read More »شرمناک فیصلہ دینے والوں نے تاریخ میں اپنا چہرہ بدنما کر لیا ‘مسرت جمشید چیمہ
ایسے فیصلوں نے عمران خان اور بشری بی بی کو تاریخ میں مزید سرخرو کردیا ‘ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جنہوں نے شرمناک فیصلہ دیا ہے انہوں نے اپنے منہ …
Read More »ڈیرن گف لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے لیے انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بالر ڈیرن گف کی بطورر ہیڈ کوچ خدمات حاصل کر لی ہیں۔ ڈیرن گف ایک بار پھر اپنے اس رول کو ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ انھوں نے اس سے قبل بھی گلوبل …
Read More »فوج ساتھ ہے تو اچھی نہیں ہے تو بری ہے، سیاسی اختلافات کیلئے جناح ہائو س جلانے کی ضرورت نہیں تھی’مریم نواز
وردی والے آپ کیلئے جانیں قربان کرتے ہیں تضحیک برداشت نہیں ،انہوں نے سیاست کو گالی بنا یا’وزیر اعلیٰ پنجاب کا خطاب سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن+ این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے یونیورسٹی آف سرگودھا میں ہونہار سکالر شپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مجھے …
Read More »تبت میں 7.1شدت کا زلزلہ، 95افراد ہلاک، 130سے زائد زخمی، متعدد عمارتیں منہدم
چین (ڈیلی پاکستان آن لائن )چین کے دور افتادہ ضلع تبت کے دوسرے سب سے بڑے اور مقدس سمجھے جانے والے شہر شگاتسے کے قریب طاقتور زلزلے کے جھٹکے ،منگل کی صبح 7.1شدت کے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 95افراد ہلاک اور 130سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد …
Read More »لاہور ٹریفک پولیس کو ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کا اختیار مل گیا
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ٹریفک پولیس کو قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ہتھکڑیاں لگانے کا اختیار مل گیا، چیف ٹریفک پولیس نے ہر سیکٹر انچارج اور سرکل آفیسر کو ہتھکڑیاں ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر لاہور نے ٹریفک پولیس کو قانون …
Read More »گنے کا کاشتکار صحیح قیمت نہ ملنے، ملوں کی ظالمانی کٹوتی کے خلاف سراپا احتجاج ہے’ مسرت چیمہ
گندم کے بعد گنے کے کاشتکار کو بھی ذلیل و رسوا کیا جارہا ہے ‘ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف لاہور( ڈیلی پاکسان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکمران معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی زراعت کو …
Read More »قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں مگر انتشار اور عوام کو تقسیم کرنے کی سیاست نہیں کی’وزیر اعظم
اللہ کے کرم اور عوام کی حمایت سے پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے یونہی محنت جاری رکھیں گے’شہباز شریف لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) پاکستان …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
