Breaking News
Home / Tag Archives: #OnlineNews (page 2)

Tag Archives: #OnlineNews

آل پاکستان انجمن تاجران کا مذاکرات کے عمل میں بد اعتمادی کی فضاء پر تشویش کا اظہار

معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ،تسلسل کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے’ صدر اشرف بھٹی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے عمل میں بد اعتمادی کی فضاء پر گہری تشویش کا اظہار کرتے …

Read More »

حکومت نے مشاورت کے بغیر عجلت میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کیا ‘ پنجاب بار کونسل

دوبارہ قائمہ کمیٹی کو بھجواکر اس پر وسیع تر مشاورت کا آغاز کیا جائے ‘ وائس چیئرمین چودھری بابر وحید لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین چودھری بابر وحید نے کہا ہے کہ حکومت نے مشاورت کے بغیر انتہائی عجلت میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور …

Read More »

موسمی حالات سے مطابقت ،بیماریوں کیخلاف قوت مطابقت رکھنے والے بیجوں کی تیاری اولین ترجیح ہے’ علی ارشد رانا

ریسرچ پر بھی بھرپور توجہ مرکوز ہے ، ٹرانسفارمیشن پلان کی تکمیل سے ادارے کو مضبوط بنیاد ملے گی ‘ ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب سیڈ کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ ریسرچ پر بھی بھرپور توجہ مرکوز کی …

Read More »

جھوٹی خبر پھیلانے پر 3سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، حکومت کا پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

اتھارٹی قائم کی جائیگی جسے سوشل میڈیا مواد ریگولیٹ کرنے کا اختیار ہوگا،اتھارٹی شکایات پرمواد کو بلاک یا ختم کرسکے گی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے پیکا (دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ )میں مزید ترامیم کا فیصلہ کرلیا جس کے مسودے کی کاپی بھی سامنے …

Read More »

نو مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کا فیصلہ، پی ٹی آئی مطالبات پر حکومتی جواب تیار

پی ٹی آئی کے مطالبات کا حقائق سے تعلق نہیں، مذاکراتی کمیٹی کو چوتھے دور میں تحریری جواب دیا جائے گا، حکومتی ذرائع اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے مطالبات پر جواب تیار کرتے ہوئے 9مئی 2023سے متعلق واقعات کی تحقیقات کے …

Read More »

دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے وحشیانہ حملے کی حقیقت کا پردہ چاک

ماہ رنگ بلوچ میرے بیٹے کے قتل اور بی ایل اے کے وحشیانہ مظالم پر کیوں خاموش ہیں؟ والدہ معراج وہاب کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے وحشیانہ حملے کی حقیقت کا پردہ چاک ہوگیا۔ معصوم معراج وہاب کی والدہ نے حقائق سے پردہ اٹھا …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر جرم کیسے ثابت ہوا؟ عدالتی فیصلے کی تفصیلات

عمران خان کرپشن میں ملوث پائے گئے، نیب آرڈیننس 1999کی سیکشن 10اے کے تحت سزا سنائی گئی راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیر اعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر 190ملین پائونڈز کیس میں جرم کس طرح ثابت ہوا، اس …

Read More »

سموگ تدارک کیس ،پنجاب حکومت نے سکولز بسوں کے حوالے سے مجوزہ رولز عدالت میں پیش کر دیئے

حکومت ٹریفک معاملات پر سنجیدہ نظر آرہی ہے،5منٹ ٹریفک جام رہنے سے دھوئیں سے آلودگی بڑھتی ہے’جسٹس شاہد کریم لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سموگ تدارک کیس میں پنجاب حکومت نے سکولز بسوں کے حوالے سے مجوزہ رولز عدالت میں پیش کر دیئے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون …

Read More »
Skip to toolbar