لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ٹیلی فون کیا اور خیبرپختونخوا میں سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔اعلامیے کے مطابق مریم نواز نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا اور ہیلی کاپٹر حادثے میں …
Read More »سائلین کو انصاف کی بروقت فراہمی کے لئے عدالتوں میں ججز کی تعداد پوری کی جائے ‘پنجاب بار کونسل
عوام میں مایوسی بڑھتی جارہی جس کا سدباب کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے ‘ وائس چیئرمین عرفان صادق تارڑ لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین عرفان صادق تارڑ نے کہا ہے کہ سائلین کو انصاف کی بروقت فراہمی کے لئے عدالتوں میں …
Read More »خام لوہے ،اسٹیل کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی مدت میںتوسیع پر تشویش کا اظہار
تعمیراتی شعبے کوریلیف سے معیشت نا قابل یقین حد تک گروتھ کر سکتی ہے ‘ چیئرمین پاکستان اسٹیل آئرن ایسوسی ایشن لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان اسٹیل آئرن ایسوی ایشن و ایگزیکٹو ممبر پیاف راجہ راحیل اشفاق نے خام لوہے اور اسٹیل کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی …
Read More »ڈنمارک کی معروف کاروباری شخصیت ندیم الٰہی کی ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن سے ملاقات
ڈنمارک کی زرعی ترقی ،ٹیکنالوجی ٹرانسفر پر تبادلہ خیال،ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے لیے مشترکہ اقدامات اور تعاون کی یقین دہانی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ زرعی پیداوار میں اضافے اور فوڈ سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی …
Read More »پیکا ترمیمی ایکٹ 2025لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست ممبر لاہور پریس کلب جعفر بن یار نے اپنے وکیل کے توسط سے دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن، پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے …
Read More »پی ٹی آئی کی عدم شرکت کے باعث مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار، حکومت کا مذاکراتی کمیٹی برقراررکھنے کا فیصلہ
توقع تھی آج پی ٹی آئی کے لوگ آئینگے، ہم سمجھتے تھے مذکرات ہی واحد راستہ ہے،اسپیکر ایاز صادق اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت پی ٹی آئی مزاکراتی ڈیڈ لاک کا شکار ہوگئے اور مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا جب کہ اسپیکر …
Read More »پنجاب سیڈ کارپوریشن کی ناکارہ گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ
تمام ناکارہ گاڑیوں کی فہرست ایک ہفتے میں مکمل کی جائے ‘ ایم ڈی علی ارشد رانا لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا کی زیر صدارت ہیڈ آفس میں پی ایس سی ڈائریکٹرز کا ہفتہ وار جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام …
Read More »کارپویٹ چیلنج کپ ،نیٹ سول،جاز ،نوا میڈ اور ایف بی آر کی ٹیموں کی کامیابی
زمین ڈاٹ کام،یو بی سپورٹس،نوا میڈ،مونڈے گروپ کی ٹیموں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)کارپویٹ چیلنج کپ کے چھٹے ایڈیشن کے سلسلہ میںکھیلے گئے رائونڈ میچز میں نیٹ سول،جاز ،نوا میڈ اور ایف بی آر کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔علی گڑھ …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
