راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)کور کمانڈرز کانفرنس نے بھارت کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کوخطے کے امن اور استحکام کیلئے ایک سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی …
Read More »2024 میں ،دہشتگردی کے 800سے زائد حملے ،1100سے زائد ہلاکتیں
لاہور( این این آئی)تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سکیورٹی سٹڈی کی جانب سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق سال 2024میں دہشتگردی کے 800سے زائد حملے ہوئے اور 1100سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔سال 2024کے دوران مختلف حملوں اور واقعات میں 1200سے زائد افراد زخمی ہوئے، دہشتگردوں نے زیادہ تر …
Read More »بلوائیوں کو ریلیف ملے گا تو ملک میں 9مئی بار بار ہوگا’ عظمیٰ بخاری
کے پی کے وزیراعلیٰ ہائوس میں فسادیوں کے اعزاز میں تقریب ،انہیں ہلہ شیری اور شاباش دی جاتی ہے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن +ا ین این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اگر بلوائیوں کو ریلیف ملے گا تو ملک میں باربار 9مئی جیسا سانحہ …
Read More »تیونس میں تارکین وطن کی کشتیاں ڈوب گئیں،27افراد ہلاک
ڈوبنے والے تارکین وطن کا تعلق افریقی ممالک سے تھا، کوسٹ گارڈ حکام تیونس سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)تیونس میں تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوب گئیں جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین …
Read More »وزیراعظم نے قومی اقتصادی پلان ‘اڑان پاکستان29ـ2024’ پروگرام کا افتتاح کردیا
ریاست کو بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے اور تنائج میں پیدا حالات کا سامنا کریں گے،شہبازشریف اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی پلان ‘اڑان پاکستان29ـ2024’ پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ عظیم دن ہے ،بے پناہ …
Read More »بین الاقوامی اتحاد کا سب سے بڑا فوجی قافلہ عراق سے شام داخل
داعش کے خلاف سرگرم عالمی اتحاد کی طرف سے ایس ڈی ایف کو فوجی کمک کی فراہمی واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن+این این آئی )امریکہ کی حمایت یافتہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسزایس ڈی ایف اور ترکیہ کے وفادار مسلح دھڑوں کے درمیان شمال مشرقی شام میں ایک ماہ سے تصادم جاری …
Read More »قابض فوج کی لبنان میں دراندازی، کئی مکانات کو آگ لگا دی
بیروت(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی ایک نئی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے جنوب میں مرجعیون گورنری کے میں قنطارا اور طیبہ قصبوں میں دراندازی کا اعلان کیا، جہاں انہوں نے کئی شہری مکانات کو نذر آتش کر …
Read More »تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندیاں عائد
مذکورہ امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں پر پابندیوں کا اطلاق 27 دسمبر سے ہوگا،چینی وزارت خارجہ بیجگ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)چین کی حکومت نے تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر7 امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں اور ان کی انتظامیہ پرپابندیاں عائد کر دیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
