Breaking News
Home / Tag Archives: #NewsUpdate (page 6)

Tag Archives: #NewsUpdate

امریکہ کا شام میں داعش کو محدود رکھنے پر زور

انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اور ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے بشار الاسد کے زوال کے بعد شام میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے سے نمٹنے کے لیے مسلسل کوششوں کی ضرورت پر تبادل خیال کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بلنکن نے …

Read More »

جنگ میں اب تک 44875 فلسطینی جان سے گئے،غزہ وزارت صحت

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )اسرائیلی فوج نے غزہ میں جاری جنگ کے دوران اب تک 44885 فلسطینیوں کو قتل کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات غزہ میں کام کرنے والی وزارت صحت نے 13 دسمبر 2024 کو جاری کردہ اعداد و شمار میں …

Read More »

جعلی ڈگری ثابت ہونے پر نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد ملازمت سے برطرف

نادرا کی درخواست پر ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انکوائری کی اور نادرا کی حاصل کی ہوئی معلومات کی تصدیق کر دی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )نادرا نے جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ڈائریکٹر جنرل سرگودھا ریجن ذوالفقار احمد کی …

Read More »

پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے 33 فلسطینی شہید

اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے ایک شہری کو شہید کردیا غزہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیل کی غزہ میں بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مرتبہ کو سال کی بہترین شخصیت قرار

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)تقریبا چھ ماہ قبل نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ لوئر مین ہیٹن میں ایک کمرہ عدالت میں بیٹھے تھے اور جیوری انہیں پہلا سزا یافتہ سابق صدر قرار دے رہی تھی۔امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق وہ اس کورٹ ہاس سے کچھ ہی فاصلے پر نیویارک …

Read More »

پشپا اسٹار الو ارجن کو پولیس نے گرفتار کرلیا

(ڈیلی پاکستان آن لائن )مشہور تامل فلم پشپا کے اداکار الو ارجن کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ حیدر آباد میں فلم پشپا 2 کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکت کے معاملے میں مشہور تیلگو فلم اسٹار کو گرفتار کیا گیا ہے۔ہلاکت کا افسوسناک …

Read More »

تاریخ میں پہلی بار 300کروڑ کے چالان

لاہوریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سال 2024ء میں لاہوریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار تین سو کروڑ کے چالان کر ڈالے۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس …

Read More »

71ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نادرا کی طرف سے گزشتہ 5 سال کے دوران 71ہزار سے زائد شناختی کارڈز بلاک کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نادرا کی جانب سے بلاک شناختی کارڈز کی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ نادرا کی طرف سے گزشتہ پانچ سال میں ساڑھے 71ہزار سے …

Read More »
Skip to toolbar