Breaking News
Home / Tag Archives: #News (page 4)

Tag Archives: #News

ایس ڈی ایف اور ترک وفادار دھڑوں میں جھڑپیں، 120 افراد جاں بحق

ایس ڈی ایف فورسز نے علاقے میں ترک فوج اور مسلح دھڑوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا،آبزرویٹری دمشق(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)شمالی شام میں لگاتار بیسویں روز بھی کاراکوزک پل کے آس پاس اور تشرین ڈیم کے قریب سیرین ڈیموکریٹک فورسز(ایس ڈی ایف)اور ترکیہ کے وفادار مسلح گروپوں …

Read More »

فلپائن لوزون میں 5.6شدت کا زلزلہ،عوام میں خوف وہراس

منیلا (ڈیلی پاکستان آن لائن )فلپائن میں لوزون میں 5.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ پیما ایجنسی فیوولکس کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ زیر زمین گہرائی 10 …

Read More »

اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف مظاہرے، فوری معاہدے کا مطالبہ

مظاہرین اسرائیلی وزیر اعظم کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے جمع ، نیتن یاہو پر مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کا الزام مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی )ہزاروں اسرائیلیوں نے گذشتہ رات تل ابیب اور اسرائیل کے متعدد شہروں میں مظاہروں میں شرکت کی، جس میں حماس …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا سکولوں کی رجسٹریشن ایک ماہ بعد دوبارہ کرانے کا حکم

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو آئندہ سماعت پر رولز پیش کرنے کی بھی ہدایت لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تمام سکولوں کی رجسٹریشن ایک ماہ بعد دوبارہ کرانے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نے …

Read More »

کے پی میں امن کی ذمہ داری علی امین گنڈا پور ،جیل میں بیٹھے انکے لیڈر کی ہے’ عظمیٰ بخاری

عہدے وسائل سب کے پاس ہیں،کے پی میں کرم و پارہ چنار سکیورٹی حالات ٹھیک نہیں ہو رہے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کے پی میں امن کی ذمہ داری وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اور جیل میں …

Read More »

یہ نہیں ہوسکتا مذاکرات کی آڑ میں 9 مئی کو فراموش کردیں، عطا اللہ تارڑ

وزیر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ مذاکرات کی آڑ میں 9 مئی جیسے واقعات کو فراموش کردیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، …

Read More »

سال 2025ء ۔۔۔بانی پی ٹی آئی کو سب چھوڑ کر چلے جائیں گے ‘ منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہاہے کہ 2025ء دیگر سالوں سے مختلف اور خطرناک ہو گا۔ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو سب چھوڑ کر چلے جائیں گے اور …

Read More »

مراکش کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 69 افراد ہلاک

حادثے کا شکار بد قسمیت کشتی میں تقریبا 80 افراد سوار تھے رباط(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)مراکش کے ساحل پر کشتی الٹنے سے کم از کم 69 افراد ہلاک ہو گئے جن میں مالی کے 25 شہری بھی شامل تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »
Skip to toolbar