ڈٹ کر تمام تر فسطائیت کا مقابلہ کر رہے ہیں،انشااللہ ان بوگس کیسز میں سرخرو ہوں گے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کے لئے پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ پی ڈی ایم ون کے تجربے …
Read More »عوامی وسائل کا نقصان کرنیوالے اداروں میں مزید ضیاع کی اجازت نہیں دوں گا، وزیراعظم
حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، کاروبار و سرمایہ کاری کے لیے پالیسی اقدمات اور سہولت فراہم کرنا ہے، شہباز شریف اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی وسائل کا نقصان کرنیوالے اداروں میں مزید ضیاع کی اجازت نہیں دوں گا۔سرکاری اداروں کی نجکاری …
Read More »مقامی صنعتوں کے مسائل حل کیے بغیر معاشی بحالی ممکن نہیں’راجہ وسیم حسن
کاروباری شعبہ نامساعد حالات کے باوجود ملکی ترقی کے لیے پرعزم ہے’صدر لوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)تاجر رہنما پیاف کے ترجمان و صدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ مقامی صنعتوں کے مسائل حل کیے بغیر معاشی بحالی ممکن نہیں …
Read More »سول سرونٹس انتظامی معاملات میں بہتری کیلئے صلاحیتیں بروئے کار لائیں’ احسن اقبال
ملکی ترقی کیلئے امن واستحکام ضروری ہے، پائیدار ترقی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل یقینی بنانا ہوگا’وفاقی وزیر لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سول سرونٹس انتظامی معاملات کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے …
Read More »امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم
پاکستان کے خلاف کوئی جارحیت کی جاتی ہے تو ہم صرف اپنا دفاع کریں گے، شہبازشریف اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کا جوہری پروگرام سو فیصد دفاعی مقاصد کیلئے ہے، یہ جوہری پروگرام ملک …
Read More »بجلی کے نرخوں میں فوری کمی،ٹیکسوں کی تعداد کم اور فکسڈ چارجز واپس لیے جائیں’لاہور چیمبر کا مطالبہ
خطے کے دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں بجلی کی زیادہ قیمت صنعتوں ،کاروباری طبقے کے لیے ناقابل برداشت ہو چکا لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیاد ت نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا …
Read More »آئی ایم ایف سمیت مختلف طاقتور ملکوں کے پاس مدد کے لیے جانا شرمندگی کا باعث ہے’گورنر پنجاب
ہمیں ذاتی مفادات کو پیچھے چھوڑ کر ملکی مفادات کو آگے رکھنا ہے،ملک کی معیشت بہتر ہو گی تو عوام خوشحال ہوں گے’سلیم حیدر خان لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں 121 ویں نیشنل منیجمنٹ کورس کی گریجوایشن کے حوالے …
Read More »وزیرداخلہ کی مدارس بل پر وفاق المدارس کے سرپرست اعلی مولانا فضل رحیم سے ملاقات
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ میں وفاق المدارس کے سرپرست اعلی مولانا فضل رحیم اشرفی سے ملاقات کی۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل رحیم اشرفی کی خیریت دریافت کی اور انکے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل رحیم اشرفی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
