ریاست کو بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے اور تنائج میں پیدا حالات کا سامنا کریں گے،شہبازشریف اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی پلان ‘اڑان پاکستان29ـ2024’ پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ عظیم دن ہے ،بے پناہ …
Read More »ملک ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف آیا اور اب استحکام سے ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، عطاء تارڑ
معاشی اصلاحات کے ایجنڈے میں عوام کے لئے خوشخبریاں ہوں گی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی خصوصی گفتگو اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان۔ ہوم گرون نیشنل اکنامک پلان میڈ ان پاکستان معاشی …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
