بسوں کی کھیپ جلد لاہور پہنچے گی،پنجاب کے مختلف اضلاع کیلئے600بسیں خریدی جائیں گی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کیلئے چین سے خریدی جانے والی ماحول دوست الیکٹرک بسوں کی پہلی کھیپ شپنگ کیلئے تیار ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کے لئے 27الیکٹرک …
Read More »بریف پگھلنے لگی۔۔۔۔۔وزیراعظم نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی
کمیٹی میں اسحاق ڈار، رانا ثنا ،عرفان صدیقی ،راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، خالد مقبول صدیقی، علیم خان ،چوہدری سالک شامل لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل 8رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔کمیٹی میں نائب …
Read More »نیشنل فورنزک ایجنسی بل 2024 قومی اسمبلی سے بھی منظور
فورنزک سائنس تکنیک کا ہونا بہت ضروری ہے، فورنزک سائنس لیبارٹری کی سہولت اسلام آباد میں ہوگی، اعظم نذیر تارڑ اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فورنزک ایجنسی بل 2024 کی منظوری دے دی جبکہ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ …
Read More »قومی اسمبلی،رانا تنویر حسین اور اسد قیصر میں تلخ کلامی
ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے گئے، ایوان میں شور شرابا اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔اجلاس کے دوران ایک دوسرے پر سنگین الزامات …
Read More »وزیراعظم نے وفاقی وزرا کی ایوان میں غیر حاضری کا نوٹس لے لیا
شہبازشریف کی وزرا کو پارلیمانی کارروائی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وفاقی وزرا کی غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں ایوان کی کارروائی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم شہباز شریف نے …
Read More »پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی بندوق تان رکھی ، گن پوائنٹ پر مذاکرات نہیں ہو سکتے’خواجہ آصف
پی ٹی آئی والے پہلے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرلیں پھر بات کرلیں’وزیر دفاع اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ معاملات بات چیت سے حل ہوتے ہیں دھمکیوں سے نہیں،پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی بندوق تان رکھی ہے، گن …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
