Breaking News
Home / Tag Archives: #NationalAssembly

Tag Archives: #NationalAssembly

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست ممبر لاہور پریس کلب جعفر بن یار نے اپنے وکیل کے توسط سے دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن، پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے …

Read More »

قومی اسمبلی نے متنازع پیکا ترمیمی بل منظور کرلیا، اپوزیشن اور صحافیوں کا واک آئوٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی نے متنازع پیکا ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ایوان زیریں میں ترمیمی بل وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیش کیا جبکہ صحافیوں اور اپوزیشن نے پیکا ترمیمی بل کے خلاف ایوان زیریں سے واک آئوٹ کیا۔سائبر کرائم قوانین میں …

Read More »

تحریک انصاف کا 190ملین پائونڈز کیس کا فیصلہ اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پائونڈز کیس کا فیصلہ اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا کہ 190ملین …

Read More »

بجلی مزید سستی ہوگی، 15آئی پی پیز کے نظرثانی معاہدے کابینہ میں پیش کرنے جا رہے ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر برائے بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتیں کم ہوئی ہیں اور مزید کم ہوں گی، مزید 15 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی معاہدے وفاقی کابینہ کے اگلے اجلاس میں لیکر جا رہے ہیں۔قومی اسمبلی …

Read More »

جیل سے تب باہر نکلوں گا جب ہمارے ورکرز نکلیں گے

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں جیل سے تب باہر نکلوں گا جب ہمارے ورکرز نکلیں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

Read More »

چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں، عمران خان

سابق وزیراعظم نے پی اے سی چیئرمین شپ نہ ملنے پر قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے بھی استعفیٰ ہونے کا عندیہ دے دیا اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین کی نامزدگی کے معاملے پر بانی چیئرمین پی …

Read More »

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے جنرل باجوہ نے کہا تھا ‘عمر ایوب

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت بے درد طریقے سے عوام پر مظالم ڈھا رہی ہے، مرکز نے آج تک خیبر پختونخوا کیلئے کچھ نہیں کیا۔میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ یہ ملک بنیادی طور …

Read More »

لاہور کیلئے چین سے خریدی گئی ماحول دوست الیکٹرک بسوں کی پہلی کھیپ شپنگ کیلئے تیار

بسوں کی کھیپ جلد لاہور پہنچے گی،پنجاب کے مختلف اضلاع کیلئے600بسیں خریدی جائیں گی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کیلئے چین سے خریدی جانے والی ماحول دوست الیکٹرک بسوں کی پہلی کھیپ شپنگ کیلئے تیار ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کے لئے 27الیکٹرک …

Read More »
Skip to toolbar