Breaking News
Home / Tag Archives: #NAB

Tag Archives: #NAB

عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا۔۔ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

عمران خان کو 10 لاکھ۔بشریٰ کو پانچ لاکھ جرمانے کی بھی سزا، القادر یونیورسٹی اور ٹرسٹ کو بحق سرکار ضبط کر لیا گیا راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی پر جرم کیسے ثابت ہوا؟ عدالتی فیصلے کی تفصیلات

عمران خان کرپشن میں ملوث پائے گئے، نیب آرڈیننس 1999کی سیکشن 10اے کے تحت سزا سنائی گئی راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیر اعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر 190ملین پائونڈز کیس میں جرم کس طرح ثابت ہوا، اس …

Read More »

پرویز الٰہی سے متعلق درخواست پر نیب لاہور کو 2لاکھ جرمانے کا تحریری فیصلہ

جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے 19صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی سے متعلق درخواست دائر کرنے پر قومی احتساب بیورو لاہور کو 2 …

Read More »

نیب کی جانب سے انتباہ جاری

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب )نے عوام کو فراڈ اور جعلسازی سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کا انتباہ جاری کر دیا۔نیب نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ ہائوسنگ سکیموں کی فائلوں کی خرید و فروخت سے اجتناب کریں اور اے ٹی ایم …

Read More »

فیصل واڈا کا عمران خان، اہلیہ کے حوالے سے بڑا دعویٰ

فیض حمید بہت پہلے ہی شواہد دے چکے ہیں،سب کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا بانی پی ٹی آئی پرحملے کا کیس کھلے گا تو وہ خود حیران رہ جائیں گے:سینیٹر اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی،ان کی …

Read More »

توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس 2 میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی۔اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے دوران اسپیشل کورٹ سینٹرل ون کے جج شاہ رخ ارجمند نے فردِ جرم عائد …

Read More »

چھ ارب روپے کا ہائوسنگ اسکینڈل،ملزم سابق سینیٹر وقار احمد کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد

عدالت نے درخواست پر عائد اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے چھ ارب روپے کے ہائوسنگ اسکینڈل کے ملزم سابق سینیٹر وقار احمد کی ایک روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔بعدازاں عدالت …

Read More »

شوکت عزیز اور دیگر کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں شریک ملزمان پر فردجرم عائد کی کارروائی ایک مرتبہ پھر موخر

شوکت عزیز اور دیگر کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں شریک ملزمان پر فردجرم عائد کی کارروائی ایک مرتبہ پھر موخر اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم شوکت عزیز اور دیگر کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں شریک ملزمان پر فردجرم عائد کی کارروائی ایک مرتبہ پھر …

Read More »
Skip to toolbar