Breaking News
Home / Tag Archives: #MusarratCheema

Tag Archives: #MusarratCheema

عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست آگے نہیں بڑھ سکتی: مسرت جمشید چیمہ

مسلم لیگ (ن)،پی پی کی سیاست حالت نزاع میں ہے: سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی سیاسی حقیقت ہیں اس لئے جعلی حکمران جتنی جلد ی اس …

Read More »

سعد رفیق جب چاہیں آجائیں، خرم دستگیر ،جاوید لطیف کو جماعت میں نہیں لے سکتا:شاہد خاقان

کوئی تسلیم کرے یا نہ کرے سیاسی طور پر بانی پی ٹی آئی کو عوام کی حمایت حاصل ہے:سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن واپسی پر استقبال کیلئے نہیں گیا، جھوٹ بولنا ہوتا تو کہہ دیتا ٹریفک جام کی وجہ سے نہیں پہنچ سکا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن …

Read More »

یونان کشتی حادثہ، جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر نوٹس جاری

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے یونان میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے شہری کی درخواست پر سماعت کی ۔ جس میں نشاندہی کی …

Read More »

بڑا فیصلہ ۔۔۔عمران خان کی درخواست پر ویڈیو لنک پر پیشی کا نوٹیفکیشن کالعدم

معاملے کو کابینہ کے سامنے پیش کیا جاتا، انفرادی طور پر اس کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جاسکتا:تحریری فیصلہ لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے …

Read More »

جعلی حکمران عمران خان کی سیاسی مقبولیت سے خوفزدہ:مسرت جمشید چیمہ

عمران خان کسی سے سیاسی انتقام لینے کا ارادہ نہیںرکھتے ،ملک و قوم کا سوچ رہے ہیں: سینئر رہنما لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کی آڑ میں کبھی بھی اپنی ذات …

Read More »

عوام عمران خان کی جدوجہد میں شامل ہونے کو اپنے لئے فخر سمجھتے ہیں: مسرت جمشید چیمہ

جب بھی انتخابات ہوں گے عوام اس دن کو آٹھ فروری پلس میں بدل دیں گے : سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ملک اور قوم کیلئے لازوال …

Read More »

عوام با شعور ہوچکے ،سبز باغ دکھانے والے اب چالوں میں کامیاب نہیں ہوں گے : ہمایوں اختر

این اے 97کا دورہ ، علاقہ عمائدین سے ملاقاتیں ،انتقال کر جانے والوں کے عزیز وا قارب سے اظہار تعزیت فیصل آباد/تاندلیانوالہ( ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عوام اب با شعور ہوچکے ہیں اس لئے سبز باغ دکھانے والے اب اپنی چالوں …

Read More »

پنجاب اسمبلی کا اجلاس (کل)،اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی جائے گی

لاہور( این این آئی+ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ( پیر) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت قائمقام اسپیکر ظہیر اقبال چنڑ کریں گے۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ ایکسائز ،ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سے متعلق سوالات اور توجہ دلائو …

Read More »
Skip to toolbar