ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن سے بنک آف پنجاب کے کنٹری ہیڈندیم عارف بٹ کی ہیڈ آفس میں ملاقات لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن سے بنک آف پنجاب کے کنٹری ہیڈندیم عارف بٹ نے ہیڈ آفس میں ملاقات کی ۔جس میں دو طرفہ امور خصوصاً …
Read More »سو روزہ پلان کی تکمیل پر وزیراعلی پنجاب کو بریفنگ دیں گے ‘ علی ارشد رانا
وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق زراعت کی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں’ ایم ڈی پی ایس سی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا سے ریٹائرد سینئر بیوروکریٹ سجاد احمد بھٹہ نے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔اس موقع پر ڈائریکٹر …
Read More »پنجاب کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس، امن و امان کی صورتحال تسلی بخش قرار
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کی اپیکس کمیٹی نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو تسلی بخش قرار دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سول اور سینئر عسکری حکام نے شرکت کی، اجلاس میں پنجاب کی امن وامان …
Read More »مریم نواز سے ترک قونصل جنرل کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش بستاغ نے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران تجارت، تعلیم، صحت، زراعت، اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور ترکیہ …
Read More »امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، وزیر اعظم
پاکستان کے خلاف کوئی جارحیت کی جاتی ہے تو ہم صرف اپنا دفاع کریں گے، شہبازشریف اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کا جوہری پروگرام سو فیصد دفاعی مقاصد کیلئے ہے، یہ جوہری پروگرام ملک …
Read More »انتظامی معاملات موثر انداز میں چلانے کیلئے صوبے، انتظامی یونٹس چھوٹے ہونے چاہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں صوبے خصوصا ضم اضلاع کے عوام نے بے انتہا قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈا پور پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے واضح کیا ہے کہ انتظامی معاملات کو بہتر اور موثر انداز میں چلانے کیلئے صوبے اور انتظامی یونٹس چھوٹے ہونے …
Read More »یوکرین روس جنگ فوری بند اور مذاکرات کا آغاز ہونا چاہیے،ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین اور روس کے درمیان جاری تنازع کو ختم کرنے کے لیے فوری جنگ بندی اور مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔یہ بیان ٹرمپ کی یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی سے ملاقات کے چند گھنٹوں بعد سامنے آیا، جو امریکی …
Read More »چینی ادارے کا پنجاب میں کوڑے سے توانائی بنانے میں اظہار دلچسپی
پنجاب حکومت چینی ادارے کو انرجی پلانٹ کے لئے زمین کی فراہمی پر تیار ہے’ ذیشان رفیق لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چائنیز بزنس کونسل نے پنجاب میں کوڑے سے توانائی بنانے کا پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اس ضمن میں وزیر بلدیات ذیشان رفیق سے چائنیز بزنس …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
