لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی کے پانچ مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت میں 12فروری تک توسیع کردی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت …
Read More »لاہور کی جیلوں میں 68قیدی ہلاک ۔۔۔ہائیکورٹ نے پوسٹمارٹم رپورٹس طلب کرلیں
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے جیلوں میں ہلاک ہونے والے قیدیوں کی پوسٹمارٹم رپورٹس طلب کرلیں۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے جیلوں میں قیدیوں پر تشدد روکنے اور سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔دوران سماعت آئی جی جیل خانہ …
Read More »بینچز اختیارات کیس، ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ (کل )سنایا جائے گا
ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی نے محفوظ کیا تھا اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بینچز اختیارات کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ کل (بروز پیر …
Read More »عدالت نے وکیل کو توہین عدالت کا نوٹس دیا ، میرے کیس میں پیش نہ ہونے ، وکیل تبدیل کرنے کیلئے نہیں کہا’ مسرت چیمہ
ڈان نیوز نے بے بنیاد خبر دی ، قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں،ہمارے وکلاء کی ٹیم ڈٹ کر کھڑی ہے’ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ڈان نیوز نے علی …
Read More »سموگ تدارک کیس ،پنجاب حکومت نے سکولز بسوں کے حوالے سے مجوزہ رولز عدالت میں پیش کر دیئے
حکومت ٹریفک معاملات پر سنجیدہ نظر آرہی ہے،5منٹ ٹریفک جام رہنے سے دھوئیں سے آلودگی بڑھتی ہے’جسٹس شاہد کریم لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سموگ تدارک کیس میں پنجاب حکومت نے سکولز بسوں کے حوالے سے مجوزہ رولز عدالت میں پیش کر دیئے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون …
Read More »سابق کرنل بازیابی کیس، آرمی سیکٹر کمانڈر کو فریق بنانے کی درخواست دیں، جج کا وکیل سے مکالمہ
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کو سابق کرنل نثار علی شہزاد کی بازیابی کے لیے 6جنوری تک کی مہلت دیدی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سابق کرنل نثارعلی شہزاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران وکیل سے …
Read More »نو مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا’خواجہ آصف
پاکستان میں استحکام اور انصاف کے لیے فوری اور فیصلہ کن اقدام ضروری ہے’وزیر دفاع لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 9مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے …
Read More »افغان شہریوں کو شناختی کارڈ اجراء میں ملوث نادرا اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج
ملزمان عہدے کے لحاظ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ڈیٹا انٹری آپریٹر ہیں کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا اہل کاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کارروائی کی، جس میں …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
