Breaking News
Home / Tag Archives: #LegalNewsPakistan

Tag Archives: #LegalNewsPakistan

ہمارے آرمی ایکٹ جیسی سیکشن ٹو ڈی کیا دنیا میں کہیں ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہمارے آرمی ایکٹ جیسی سیکشن ٹو ڈی کیا دنیا میں کہیں ہے؟۔سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا عمر قید کے ملزم کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے ملزم اسامہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ملزم کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ موجودہ کیس میں ملزم کو شک کا فائدہ …

Read More »

بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر کو ڈی چوک پر ہوئے احتجاج سے متعلق بشریٰ بی بی کے خلاف درج 32 مقدمات میں درخواست ضمانت کی …

Read More »

پنجاب بھر میں کتا مار مہم روکنے کا حکم

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پنجاب بھر میں کتا مار مہم فوری روکنے کا حکم جاری کردیا۔ اینیمل پروٹیکشن ایکٹیوسٹ انیلہ عمیر کی جانب سے دائر درخواست پر ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ درخواست گزار نے …

Read More »
Skip to toolbar