عوام میں مایوسی بڑھتی جارہی جس کا سدباب کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے ‘ وائس چیئرمین عرفان صادق تارڑ لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین عرفان صادق تارڑ نے کہا ہے کہ سائلین کو انصاف کی بروقت فراہمی کے لئے عدالتوں میں …
Read More »پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں کی تشکیل کیخلاف درخواست دوبارہ بحال
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں کی تشکیل کے خلاف متفرق درخواست کو دوبارہ بحال کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں 56کمپنیوں کی تشکیل کے خلاف خارج ہونے والی درخواست کی بحالی کی استدعا …
Read More »پیکا ترمیمی ایکٹ 2025لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست ممبر لاہور پریس کلب جعفر بن یار نے اپنے وکیل کے توسط سے دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن، پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار کی جانب سے …
Read More »بینچز اختیارات کیس، ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ (کل )سنایا جائے گا
ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی نے محفوظ کیا تھا اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بینچز اختیارات کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ کل (بروز پیر …
Read More »جھوٹی خبر پھیلانے پر 3سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، حکومت کا پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ
اتھارٹی قائم کی جائیگی جسے سوشل میڈیا مواد ریگولیٹ کرنے کا اختیار ہوگا،اتھارٹی شکایات پرمواد کو بلاک یا ختم کرسکے گی اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے پیکا (دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ )میں مزید ترامیم کا فیصلہ کرلیا جس کے مسودے کی کاپی بھی سامنے …
Read More »190 ملین پائونڈ کیس جب ہائیکورٹ جائے گا تو ختم ہو جائے گا’ علیمہ خان
جج صاحب سے بہتر ہمیں سزا کا پتا تھا، فیصلے لکھے ہوئے آتے ہیں اور ان کو سنا دیا جاتا ہے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے 190ملین پائونڈ کیس فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے …
Read More »عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا۔۔ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
عمران خان کو 10 لاکھ۔بشریٰ کو پانچ لاکھ جرمانے کی بھی سزا، القادر یونیورسٹی اور ٹرسٹ کو بحق سرکار ضبط کر لیا گیا راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی)احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی …
Read More »چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، سائلین گھر بیٹھے کیسز کی معلومات حاصل کر سکیں گے
سائلین گھر بیٹھے اس ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھا کراپنے کیسز بارے اپ ڈیٹ حاصل کریں گے ،رواں ماہ عملدرآمد شروع لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد گھر بیٹھے کیسز کی معلومات ویب سائٹ اور موبائل ایپ سے حاصل کرنے کے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
