لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت 18 روری تک ملتوی کر دی۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار اقبال ڈوگر نے پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب …
Read More »کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ، اسسٹنٹ کمشنر اور تین پولیس اہلکار زخمی
زخمی اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سعید منان کو آپریشن تھیٹر منتقل کردیا گیا پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم سمیت تین پولیس اہل کار زخمی ہوگئے۔ایس ایچ او کے مطابق اپر …
Read More »سویلینز کا ملٹری ٹرائل،اے پی ایس حملہ اور 9مئی احتجاج کے شہریوں میں کیا فرق ہے؟’ آئینی بینچ
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل میں پسند کا وکیل کرنے کی اجازت نہیں، جو خود متاثرہ ہو وہ شفاف ٹرائل نہیں دے سکتا، وکیل کے دلائل اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی جج جسٹس مسرت ہلالی نے کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ …
Read More »لاہور کی جیلوں میں 68قیدی ہلاک ۔۔۔ہائیکورٹ نے پوسٹمارٹم رپورٹس طلب کرلیں
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے جیلوں میں ہلاک ہونے والے قیدیوں کی پوسٹمارٹم رپورٹس طلب کرلیں۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے جیلوں میں قیدیوں پر تشدد روکنے اور سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔دوران سماعت آئی جی جیل خانہ …
Read More »محکمہ داخلہ نے کچے کے 40خطرناک ڈاکوئوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی
جاری کردہ فہرست میں کچے کے ڈاکوئوں کے سر کی قیمت 50لاکھ اور 25لاکھ روپے مقرر کی گئی لاہور( این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 40خطرناک ڈاکوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی ۔ جاری کی گئی فہرست میں کچے کے ڈاکوئوں کے سر …
Read More »نو مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کا فیصلہ، پی ٹی آئی مطالبات پر حکومتی جواب تیار
پی ٹی آئی کے مطالبات کا حقائق سے تعلق نہیں، مذاکراتی کمیٹی کو چوتھے دور میں تحریری جواب دیا جائے گا، حکومتی ذرائع اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے مطالبات پر جواب تیار کرتے ہوئے 9مئی 2023سے متعلق واقعات کی تحقیقات کے …
Read More »لاہور ٹریفک پولیس کو ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کا اختیار مل گیا
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ٹریفک پولیس کو قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ہتھکڑیاں لگانے کا اختیار مل گیا، چیف ٹریفک پولیس نے ہر سیکٹر انچارج اور سرکل آفیسر کو ہتھکڑیاں ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر لاہور نے ٹریفک پولیس کو قانون …
Read More »سابق کرنل بازیابی کیس، آرمی سیکٹر کمانڈر کو فریق بنانے کی درخواست دیں، جج کا وکیل سے مکالمہ
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کو سابق کرنل نثار علی شہزاد کی بازیابی کے لیے 6جنوری تک کی مہلت دیدی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سابق کرنل نثارعلی شہزاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران وکیل سے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
