Breaking News
Home / Tag Archives: #LahoreNews (page 9)

Tag Archives: #LahoreNews

ایف بی آر افسران کیلئے اربوں کی گاڑیاں ضرور خریدیں ،ٹیکس دینے والوں کا بھی سوچیں’ پاکستان ٹیکس بار لاہور چیپڑ

اصلاحات کی بیل بند کمروں کے اجلاسوں میں منڈھے نہیں چڑھ سکتی ‘ زاہد عتیق،فاروق مجید،عاشق علی رانا، طاہر بشیر مغل و دیگر لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن لاہور چیپٹر کے سینئر نائب صدور زاہد عتیق چودھری،فاروق مجید،نائب صدور عاشق علی رانا،طاہر بشیر مغل اورجوائنٹ سیکرٹری …

Read More »

عمران خان اس ملک کی لائف لائن ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان مزید تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا ،اس ملک کی لائف لائن عمران خان ہیں ان کو مزید انتقام کا نشانہ بنانا پاکستان کو انتقام کا نشانہ بنانے کے مترادف ہے ۔ ایکس …

Read More »

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، سائلین گھر بیٹھے کیسز کی معلومات حاصل کر سکیں گے

سائلین گھر بیٹھے اس ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھا کراپنے کیسز بارے اپ ڈیٹ حاصل کریں گے ،رواں ماہ عملدرآمد شروع لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد گھر بیٹھے کیسز کی معلومات ویب سائٹ اور موبائل ایپ سے حاصل کرنے کے …

Read More »

2024 میں ،دہشتگردی کے 800سے زائد حملے ،1100سے زائد ہلاکتیں

لاہور( این این آئی)تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سکیورٹی سٹڈی کی جانب سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق سال 2024میں دہشتگردی کے 800سے زائد حملے ہوئے اور 1100سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔سال 2024کے دوران مختلف حملوں اور واقعات میں 1200سے زائد افراد زخمی ہوئے، دہشتگردوں نے زیادہ تر …

Read More »

اقتدار ملنے کے باوجود حکمران ہار چکے ،پابند سلاسل رکھا گیا لیڈر عمران خان جیت چکا ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

بانی پی ٹی آئی پر عزم ہیں ظلم ،جبر کی رات نے جتنا طویل ہونا تھا ہو چکی ،بہت جلد سویرا ہوگا ‘ انسداد دہشتگرعی عدالت کے باہر گفتگو لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی …

Read More »

سول نافرمانی کی کال کے باوجود ترسیلات زر میں اضافہ

شہباز شریف نے پاکستان کو نئی پہچان دی، بانی فتنہ پارٹی کا کوئی فون تک نہیں سنتا تھا’عظمیٰ بخاری لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان کو نئی پہچان دی، بانی فتنہ پارٹی کا کوئی فون تک نہیں …

Read More »

رکاوٹیں دور کئے بغیر ” اڑان پاکستان ” میں شامل آئی ٹی کیلئے پیش کئے گئے پرعزم وژن کی تکمیل ممکن نہیں ‘ نجم مزاری

مسائل کی وجہ سے کس طرح مستحکم بین الاقوامی سرمایہ کاری کو متوجہ کیا جا سکتا ہے’انٹر پرینیور ، چیئرمین چلتن پیور پاکستان لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرپرینیور و چیئرمین چلتن پیورپاکستان نجم مزاری نے کہا ہے کہ انٹر نیٹ سے متعلقہ مشکلات اور رکاوٹیں دور کئے بغیر ” …

Read More »

پنجاب سیڈ کارپوریشن کو کارپوریٹ سیکٹر کی طرز پر چلائیں گے ‘ علی ارشد رانا

کسانوں کو میڈیا کے ذریعے مثبت اقدامات سے آگاہی دیتے رہیں گے’ ایم ڈی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانانے کہا ہے کہ پنجاب سیڈ کارپوریشن کو کارپوریٹ سیکٹر کی طرز پر چلائیں گے جس کے لئے مرحلہ وار آگے بڑھ رہے ہیں،میڈیا کو …

Read More »
Skip to toolbar