Breaking News
Home / Tag Archives: #LahoreNews (page 8)

Tag Archives: #LahoreNews

سموگ تدارک کیس ،پنجاب حکومت نے سکولز بسوں کے حوالے سے مجوزہ رولز عدالت میں پیش کر دیئے

حکومت ٹریفک معاملات پر سنجیدہ نظر آرہی ہے،5منٹ ٹریفک جام رہنے سے دھوئیں سے آلودگی بڑھتی ہے’جسٹس شاہد کریم لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)سموگ تدارک کیس میں پنجاب حکومت نے سکولز بسوں کے حوالے سے مجوزہ رولز عدالت میں پیش کر دیئے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون …

Read More »

ایس ایم ایز کیلئے قرض کی رقم بڑھا کر 15لاکھ کرنے کا خیر مقدم

کامیابی کیلئے ترقی یافتہ ممالک کو سٹڈی کیا جائے’ چیئرمین پاکستان اسٹیل آئرن ایسوسی ایشن راحیل اشفاق لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان اسٹیل آئرن ایسوی ایشن و ایگزیکٹو ممبر پیاف راجہ راحیل اشفاق نے وزیر اعظم کی جانب سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لئے قرض کی …

Read More »

پنجاب بھر کی جیلوں میں منشیات کے عادی افراد اور منشیات کا کاروبار کرنے والوں کیلئے الگ الگ بیرکس مختص

منشیات کے عادی یا فروخت میں ملوث مجرمان کا آپس میں اور دیگر تمام قیدیوں سے رابطہ منقطع کر دیا گیا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے جیل ریفارمز ایجنڈا کے تحت منشیات کے جرائم میں ملوث اسیران بارے قواعد و ضوابط جاری …

Read More »

شرمناک فیصلہ دینے والوں نے تاریخ میں اپنا چہرہ بدنما کر لیا ‘مسرت جمشید چیمہ

ایسے فیصلوں نے عمران خان اور بشری بی بی کو تاریخ میں مزید سرخرو کردیا ‘ سینئر رہنما پی ٹی آئی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جنہوں نے شرمناک فیصلہ دیا ہے انہوں نے اپنے منہ …

Read More »

پنجاب کو آلو کے بیج کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کے لیے پنجاب سیڈ کارپوریشن میں اعلی سطحی اجلاس

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کو آلو کے بیج کی پیداوار میں خود کفیل بنانے کے لیے پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ کوارٹر میں ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایم ڈی سیڈ کارپوریشن علی ارشد رانا کے علاوہ ایڈیشنل سیکرٹری ایگریکلچر ٹاسک فورس شبیر احمد خان، پوٹیٹو …

Read More »

وفاق کے دئیے فنڈز پشتونوں کے بجائے فوج مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں میں بانٹے جا رہے ہیں’عظمیٰ بخاری

کرپشن کے خلاف جہاد کا اعلان کرنے والے علی امین کی ناک کے نیچے سے 799ملین غائب ہوگئے’وزیر اطلاعات پنجاب لاہور (ا ین این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وفاق کے دئیے گئے فنڈز پشتونوں کے بجائے فوج مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں میں بانٹے جا …

Read More »

پاکستان اور جاپان کے مابین وفود کے تبادلوں سے تعلقات کو وسعت ملے گی’گورنر پنجاب

سردار سلیم حیدر خان سے جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئی چی کی ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور جاپان کے مابین کاروباری وفود کے تبادلوں سے تعلقات …

Read More »

حکومت کو تعمیراتی شعبے کے لیے خصوصی اکنامک زونز قائم کرنے چاہئیں ‘خادم حسین

حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے پر خصوصی توجہ کا خیر مقدم کرتے ہیں ‘ ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی ،سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ اور سابقہ ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے حکومت کی جانب سے …

Read More »
Skip to toolbar