Breaking News
Home / Tag Archives: #LahoreNews (page 6)

Tag Archives: #LahoreNews

ٹیکس محصولات میں386ارب کا شارٹ فال لمحہ فکریہ ہونا چاہیے ‘ ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ

حکومت ایمنسٹی اسکیم کی طرز پر ریلیف دے کر رئیل سیکٹر کو دستاویزی معیشت کا حصہ بنا سکتی ہے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمن زبیری نے کہا ہے کہ ٹیکس محصولات میں386ارب کا شارٹ فال لمحہ فکریہ ہونا چاہیے ، حکومت اور …

Read More »

آل پاکستان انجمن تاجران کا مذاکرات کے عمل میں بد اعتمادی کی فضاء پر تشویش کا اظہار

معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ،تسلسل کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے’ صدر اشرف بھٹی لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے عمل میں بد اعتمادی کی فضاء پر گہری تشویش کا اظہار کرتے …

Read More »

چیف کلیکٹر سے پی سی ایم ای اے کے وفد کی ملاقات ،طورخم بارڈر سے متعلقہ مسائل سے آگاہ کیا

جزوی تیار خام مال کو جلد سے جلد کلیئر ،طورخم بارڈر پر گرین چینل نظام کا نفاذ کیا جائے ‘ وفد کے مطالبہ اسلام آباد/لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے چیف کلیکٹر کسٹمز پشاور خواجہ خرم نعیم اورکلیکٹر متین عالم سے ملاقات …

Read More »

حکومت نے مشاورت کے بغیر عجلت میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور کیا ‘ پنجاب بار کونسل

دوبارہ قائمہ کمیٹی کو بھجواکر اس پر وسیع تر مشاورت کا آغاز کیا جائے ‘ وائس چیئرمین چودھری بابر وحید لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین چودھری بابر وحید نے کہا ہے کہ حکومت نے مشاورت کے بغیر انتہائی عجلت میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور …

Read More »

موٹرسائیکل چلانے اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے شہریوں کی حفاظت کے لئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل چلانے اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں کے لئے ہیلمٹ لازمی قرار دے دیا ۔اس حوالے سے سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کا کہنا ہے کہ ہیڈ انجری …

Read More »

موسمی حالات سے مطابقت ،بیماریوں کیخلاف قوت مطابقت رکھنے والے بیجوں کی تیاری اولین ترجیح ہے’ علی ارشد رانا

ریسرچ پر بھی بھرپور توجہ مرکوز ہے ، ٹرانسفارمیشن پلان کی تکمیل سے ادارے کو مضبوط بنیاد ملے گی ‘ ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب سیڈ کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر علی ارشد رانا نے کہا ہے کہ ریسرچ پر بھی بھرپور توجہ مرکوز کی …

Read More »

پاکستان میں فرعون بن کر گھومنے والے بین الاقوامی سطح پر مسلسل اپنی تذلیل کروا رہے ہیں’مسرت چیمہ

امریکی عہدیدار میٹنگ ختم ہونے کے بعد انکو آئینہ دکھا دیتے ہیں، وزیر داخلہ کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات پر ردعمل لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

پنجاب سیڈ کارپوریشن بیرون ممالک سے آلو کا معیاری بیج درآمدکرے گا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کو آلو کے بیج کی پیداوار میں خودکفیل بنانے کے لیے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت ایڈیشنل سیکرٹری ایگریکلچر ٹاسک فورس شبیر احمد خان نے کی۔اجلاس میں ڈی ایم ڈی شمشاد اصغر وڑائچ، ڈاکٹر ساجد …

Read More »
Skip to toolbar