Breaking News
Home / Tag Archives: #LahoreNews (page 24)

Tag Archives: #LahoreNews

معیاری ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کیلئے جامع سکل ڈویلپمنٹ پالیسی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے امور کا جائزہ لیا گیا۔صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات،چیئرپرسن ٹاسک فورس برائے سکل ڈویلپمنٹ عدنان افضل …

Read More »

پاکستان میں پنجاب کا میڈیکل سسٹم سب سے بہتر ہے’خواجہ سلمان رفیق

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں عوام کی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور کے منعقدہ چھٹے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر محمود …

Read More »

وزیرداخلہ کی مدارس بل پر وفاق المدارس کے سرپرست اعلی مولانا فضل رحیم سے ملاقات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ میں وفاق المدارس کے سرپرست اعلی مولانا فضل رحیم اشرفی سے ملاقات کی۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل رحیم اشرفی کی خیریت دریافت کی اور انکے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل رحیم اشرفی …

Read More »

ہمیں اپنی رفتار کو تیز کر کے 77سالوں کا نقصان پورا کرنا ہے’ احسن اقبال

پاکستان کی آبادی میں اضافہ تیز ،وسائل گھٹ رہے ،ملکی استحکام کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی میں اضافہ تیز ،وسائل گھٹ رہے ہیں،گالم گلوچ تباہی کا راستہ …

Read More »

”پھولوں سے مہکتا لاہور”، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیلانی پارک میں ”گل داؤدی” کی سالانہ نمائش کا افتتاح کر دیا

کمرشل نرسری کابھی افتتاح ،پھول امن اور محبت کی علامت ہیں،شہری گل دائودی کی نمائش دیکھنے ضرور آئیں’ مریم نوازشریف لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے جیلانی پارک میں ”گل داؤدی” کی سالانہ نمائش اور پی ایچ اے کمرشل نرسری کا افتتاح کردیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم …

Read More »

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی گاڑی کو حادثہ، محفوظ رہیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات وثقافت پنجاب عظمی بخاری کی کار کو لاہور کینال روڈ پرحادثہ پیش آیا ، صوبائی وزیر محفوظ رہیں ۔پارٹی ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ جی آراو سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے پیش آیا …

Read More »
Skip to toolbar