ملزم کو گزشتہ سماعت پر بھی پیش نہیں کیا گیا، ایسے نہیں چلے گا’ عدالت کا اظہار برہمی لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے وکیل کی جانب سے عدالت کو یقین دہانی کے باوجود پیش نہ کیے جانے کی و جہ سے فرد …
Read More »جناح ہائوس حملہ تفتیش،حسان نیازی کی بہن مجرم اور 8کارکنان بے گناہ قرار
انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کی ضمانت پر دلائل طلب کرلیے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جناح ہائوس حملہ سے متعلق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے تفتیش میں حسان نیازی کی بہن کو مجرم اور 8کارکنوں کو بے گناہ قرار دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر …
Read More »چھ ارب روپے کا ہائوسنگ اسکینڈل،ملزم سابق سینیٹر وقار احمد کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد
عدالت نے درخواست پر عائد اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے چھ ارب روپے کے ہائوسنگ اسکینڈل کے ملزم سابق سینیٹر وقار احمد کی ایک روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔بعدازاں عدالت …
Read More »بانی پی ٹی آئی کا وطیرہ جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا ہے’ عظمیٰ بخاری
مرشد مزے میں ہے کوچ اور چیلہ کٹہرے میں ہیں’ وزیر اطلاعات پنجاب لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا وطیرہ ہے ہے جس تھالی میں کھانا اس میں چھید کرنا۔انہوں نے اپنے بیان میں …
Read More »رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کا ڈیٹا طلب
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ سکول ایجوکیشن نے پرانے اساتذہ سے جان چھڑانے کا فیصلہ کر لیا۔رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کتنے ہیں؟ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ڈیٹا مانگ لیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 50اور 55سال کی …
Read More »لاہور میں غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث مساج سنٹرز،ہوٹلوں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث مساج سنٹرز،ہوٹلوں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا ۔سی سی پی اولاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت کیپٹل سٹی پولیس ہیڈ کوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اقبال ٹاؤن اور …
Read More »اساتذہ کے تبادلوں کے اختیارات سی ای اوز کو دینے کا فیصلہ
سی ای او ایجوکیشن اختیارات ملتے ہی ضرورت کے تحت اساتذہ کے تبادلے کرسکیں گے لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کی ریشنلائزیشن کے لئے اختیارات سی ای اوز کو دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، سی ای او ایجوکیشن اختیارات ملتے ہی ضرورت کے تحت اساتذہ …
Read More »ڈومیسائل کا حصول آسان ترین ہوگیا، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے اجراء کے لئے ترامیم
پی فارم ،نوٹری پبلک ٹکٹ کی شرائط کوڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی فائل جمع کروانے کیلئے ختم کر دیا گیا لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں اے سی سٹی نے ڈومیسائل کا حصول آسان ترین کر دیا، اسسٹنٹ کمشنر سٹی رائے بابر کی تحصیل سٹی میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے اجراء …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
