یونٹ میں جعلی تلسی، بمبئے سپاری، پان مصالحہ، انار دانہ اور املی بنائی جا رہی تھی’عاصم جاوید لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے راوی ٹائون میں چھاپہ مار کر جعلی تلسی اور بمبئے سپاری تیار کرنے پر یونٹ بند کر دیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم …
Read More »آئی ایم ایف سمیت مختلف طاقتور ملکوں کے پاس مدد کے لیے جانا شرمندگی کا باعث ہے’گورنر پنجاب
ہمیں ذاتی مفادات کو پیچھے چھوڑ کر ملکی مفادات کو آگے رکھنا ہے،ملک کی معیشت بہتر ہو گی تو عوام خوشحال ہوں گے’سلیم حیدر خان لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں 121 ویں نیشنل منیجمنٹ کورس کی گریجوایشن کے حوالے …
Read More »وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے چین کیساتھ مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کی تجویز پیش کر دی
بیجنگ پنجاب ورکنگ گروپ کے ذریعے نالج شیئرنگ، پالیسی سازی ، کیپسٹی بلڈنگ، ڈیٹا شیئرنگ اورٹیکنالوجی ٹرانسفر پر کام کیاجائے گا لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے شنگھائی میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے چین کے ساتھ مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کی تجویز پیش …
Read More »تاریخ میں پہلی بار 300کروڑ کے چالان
لاہوریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سال 2024ء میں لاہوریوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار تین سو کروڑ کے چالان کر ڈالے۔تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس …
Read More »بیوی اور بچوں پر بدترین تشدد کا معاملہ ،بیوی کی شکایت پر شوہر گرفتار
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے بیوی اور بچوں پر روزانہ بدترین تشدد کرنے کے معاملے پر بیوی کی شکایت پر شوہر کو گرفتار کروا دیا۔ترجمان سیف سٹیز کے مطابق خاتون نے 15پر کال کرکے شکایت درج کروائی کہ اس کا شوہر مجھ سمیت بچوں …
Read More »پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،خطرناک ڈاکو ہلاک
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) آرگنائزڈکرائم یونٹ کاہنہ اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ،لاہور شہر سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 60سے زائد وارداتوں میں ملوث انتہائی خطرناک ڈاکو مظفر عرف ظفری اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا ۔ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم …
Read More »لاہوریوں کو بیمار گوشت کھلانے کی ایک اور گھنائونی کوشش ناکام
سبزہ زار میں غیر قانونی سلاٹر ہائوس پر چھاپہ ،1000کلو مضر صحت گوشت تلف لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہوریوں کو بیمار گوشت کھلانے کی ایک اور گھنائونی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور نے سبزہ زار میں غیر قانونی …
Read More »نان زگ زیگ بھٹوں ،آلودگی پھیلانے والی صنعتوں کیخلاف آپریشن ،متعدد بھٹے منہدم ،صنعتی یونٹس سیل
مریم نواز کا مقصد چین کی طرح آلودگی کیخلاف جنگ جیتنا ،عوام کو ایک صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہے’مریم اورنگزیب لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی فضائی آلودگی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
