Breaking News
Home / Tag Archives: #LahoreBusinessNews

Tag Archives: #LahoreBusinessNews

چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال کار مینوفیکچرنگ کا کارخانہ لگائے گا،شافع حسین

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے چین کے لیٹن آٹو گروپ کے 15 رکنی وفد نے پیسک ہاؤس میں ملاقات کی۔وفد کی قیادت گروپ کے جنرل مینیجر مسٹر شوژن کررہے تھے۔ چین کا لیٹن آٹو گروپ پنجاب میں ای وی سمال …

Read More »

انکم ٹیکس کی طرح سیلز ٹیکس کے اپیل سسٹم کو بھی آن لائن کیا جائے ‘ لاہور ٹیکس بار

”اپیل فائلنگ کے طریق کار ” کے موضوع پر سیمینار میںمسائل کی نشاندہی ،ممکنہ اصلاحات پر روشنی ڈالی گئی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے سیلز ٹیکس کے اپیل سسٹم کو آن لائن کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس پیئر زکو نوٹسز نہ ملنے …

Read More »

مقامی صنعتوں کی مسابقت بڑھانے کیلئے ٹیکس ،پیداواری پالیسیوں میں اصلاحات ضروری ہیں’راجہ راحیل اشفاق

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے معاشی ترقی کے خواب کو حقیقت میں بدلا جا سکتا ہے’چیئرمین پاکستان اسٹیل آئرن ایسوسی ایشن لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان اسٹیل آئرن ایسوی ایشن و ایگزیکٹو ممبر پیاف راجہ راحیل اشفاق نے چیلنجز سے نمٹنے اور مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے مشترکہ …

Read More »

کاروباری رہنمائو ں کو فیصلہ سازی کے عمل میں شامل کیا جائے ‘ راجہ وسیم حسن

تجارتی مراکز کے علاقوں میں پارکنگ پلازوں کی تعمیر کو ترجیح دی جائے’ صدر لوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)تاجر رہنما پیاف کے ترجمان و صدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ کاروباری رہنمائو ں کو فیصلہ سازی کے عمل میں …

Read More »

اسٹیٹ بینک رواں ماہ ہونے والے اجلاس میں شرح سود میں زیادہ سے زیادہ کمی کرے ‘ علی عمران آصف

قرضوں پر مبنی ترقی پائیدار نہیں ہو سکتی ،اس بارے پالیسی بنائی جائے’ سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری علی عمران آصف نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو رواں ماہ ہونے والے …

Read More »

اے جی کمپلیکس میں ”آسیہ شیرازی ڈے کیئر سینٹر”کا افتتاح

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس مقبول احمد گوندل نے اے جی آفس کمپلیکس لاہور میں ”آسیہ شیرازی ڈے کیئر سینٹر”کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اس اہم اقدام کو خواتین ملازمین کی سہولت اور ان کے پیشہ ورانہ فرائض کی …

Read More »

موٹرسائیکل سوار کو 1لاکھ 54ہزار روپے جرمانہ

کسی بھی موٹرسائیکل سوار کو ہونے والا یہ سب سے بڑا جرمانہ ہے’ترجمان لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر موٹرسائیکل سوار کو 01لاکھ 54ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار نے مسلسل 73بار …

Read More »
Skip to toolbar