لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)اسٹیج اداکارہ نرگس اور شوہر ماجد بٹ کے درمیان صلح ہوگئی، صلح نامہ عدالت میں جمع کرادیا گیا۔ سیشن کورٹ لاہور میں دونوں کی جانب سے باہمی رضامندی سے صلح نامہ جمع کروا دیا گیا۔ماجد بشیر نے عدالت سے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی، …
Read More »لاہور ٹریفک پولیس کو ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کا اختیار مل گیا
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ٹریفک پولیس کو قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ہتھکڑیاں لگانے کا اختیار مل گیا، چیف ٹریفک پولیس نے ہر سیکٹر انچارج اور سرکل آفیسر کو ہتھکڑیاں ساتھ رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر لاہور نے ٹریفک پولیس کو قانون …
Read More »گنے کا کاشتکار صحیح قیمت نہ ملنے، ملوں کی ظالمانی کٹوتی کے خلاف سراپا احتجاج ہے’ مسرت چیمہ
گندم کے بعد گنے کے کاشتکار کو بھی ذلیل و رسوا کیا جارہا ہے ‘ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف لاہور( ڈیلی پاکسان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکمران معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی زراعت کو …
Read More »اڑان پاکستان پروگرام کا خیر مقدم ، نجی شعبہ بھی کردار ادا کرنے کو تیار ہے’راجہ راحیل اشفاق
ملک میں پائیدار ترقی کے لیے امن ، سیاسی استحکام ضروری ہے ‘چیئرمین پاکستان اسٹیل آئرن ایسوسی ایشن لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان اسٹیل آئرن ایسوی ایشن و ایگزیکٹو ممبر پیاف راجہ راحیل اشفاق نے حکومت کے اڑان پاکستان پروگرام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک …
Read More »سابق کرنل بازیابی کیس، آرمی سیکٹر کمانڈر کو فریق بنانے کی درخواست دیں، جج کا وکیل سے مکالمہ
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کو سابق کرنل نثار علی شہزاد کی بازیابی کے لیے 6جنوری تک کی مہلت دیدی لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سابق کرنل نثارعلی شہزاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران وکیل سے …
Read More »حکومت کے اڑان پاکستان پروگرام ،2035تک معاشی حجم ایک ٹریلین ڈالر پہنچانے کے ہدف کا خیر مقدم
ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہونے کے لیے پاکستان کو ایسی ہی حکمت عملی کی ضرورت ہے’عہدیداران لاہور چیمبر لاہور ( این این آئی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری 2024-29کے قومی اقتصادی تبدیلی کے منصوبے کے تحت ”اڑان پاکستان”پروگرام کا خیرمقدم کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ یہ ایک …
Read More »قائد ڈے ریپڈ چیس چمپئن شپ زوہیب حسن اور حافظہ مشعل نے جیت لی
نیشنل چمپئن صہبا شاہ کو اپ سیٹ شکست ،مردوں میں فیکٹری ورکر رمظان ملغانی دوسرے نمبر پر رہے لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان چیس فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہونے والی قائد ڈے ریپڈ چیس چمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔ ایونٹ میں …
Read More »پنجاب کی 43 جیلوں میں قیدیوں کی ذہنی صحت کی جانچ کیلئے پلان تیار
چیف سائیکالوجسٹ ہر ماہ 5 جیلوں کا دورہ کر کے رپورٹ مرتب کریں، محکمہ داخلہ کی ہدایت لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر کی 43 جیلوں میں قیدیوں کی ذہنی صحت کی جانچ کیلئے پلان تیار کر لیا ۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے چیف سائیکالوجسٹ کو …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
