Breaking News
Home / Tag Archives: #KPKGovernment (page 5)

Tag Archives: #KPKGovernment

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے وزیر اعظم کو خط لکھ کر کیا مطالبہ کیا

اسلا م آباد/پشاور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلی خیبرپختونخوا ہ علی امین گنڈا پور نے وزیرا عظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے وہ 24نومبر کے اسلام آباد کے احتجاج کے بعد خیبر پختونخوا ہ سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی طور پر گرفتار شہریوں کو فوری رہا کریں وزیراعلی …

Read More »

آخری کارڈ اب بھی میرے پاس ،ابھی استعمال نہیں کروں گا: عمران خان

اسلام آباد میں جو کارروائی کی گئی، وہ سانحہ لال مسجد سے بھی بڑا سانحہ کردیا گیا بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عمران خان کی گفتگو کے حوالے سے آگاہ کیا راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے …

Read More »

حکومت بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تیار تھی:سردار لطیف کھوسہ کا دعویٰ

کارکنان کی تعداد دیکھ کرحکومت گھٹنے ٹیک چکی تھی، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جیٹ فراہم کیا گیا لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سردارلطیف کھوسہ نے کہا ہے کہحکومت بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے تیار تھی، حکومت کا مطالبہ تھا …

Read More »

پنجاب کی جیلوں میں ماہرین نفسیات تعینات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے قیدیوں کی فلاح کیلئے پنجاب بھر کی جیلوں میں سائیکالوجسٹ تعینات کر دیئے ،ہر جیل میں ذہنی صحت مرکز قائم کیا جائیگا جہاں قیدیوں کی ذہنی صحت کی جانچ، تشخیص اور مشاورت ہوگی، تمام جیلوں میں یونیفارم پالیسی کے تحت کارکردگی …

Read More »

مسرت جمشید چیمہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر بھڑک اٹھیں

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ موجودہ پارٹی قیادت خدا کا خوف کرے ان میں اتناعدم تحفظ کیوں ہے ، اگر عمران خان کی بہنیں اپنے بھائی کی رہائی کے لئے جدوجہد کرتی ہیں اور موجودہ قیادت کی …

Read More »

پی ٹی آئی کو دھچکا۔۔۔ سلمان اکرم راجہ کے بعد حامد رضا کور و سیاسی کمیٹی سے مستعفی

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کو 24نومبر کے ناکام احتجاج کے بعد پارٹی کی سطح پر بھی مشکلات کا سامنا ہے ،سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جبکہ صاحبزداہ حامد رضا بھی پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی سے مستعفی ہوگئے …

Read More »

حج درخواستوں کی وصولی ۔۔بینکس ہفتہ ،اتوار کو کھلے رہیں گے

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کی برانچیں ہفتہ اور اتوار کو کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار بینک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق عازمین حج کی آسانی …

Read More »
Skip to toolbar