کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گئی۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی۔سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 2500 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 1 …
Read More »پانچ ما ہ میں کاروں کی فروخت میں 50فیصد اضافہ
گزشتہ سال اسی مدت میںفروخت 25ہزار746،رواں سال38 ہزار 534 یونٹس ہو گئی کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروں کی فروخت رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران 50 فیصد سے زائد بڑھ کر 38 ہزار 534 یونٹس تک جاپہنچی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ حجم گزشتہ برس کی اسی …
Read More »دوطرفہ تجارت ،سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے پاکستان ای یو فورم کا آغاز
مقصد پاکستان ،یورپی یونین کی ریاستوں کے درمیان اقتصادی تعلقات کو بڑھانا ہے: صدر ایف پی سی سی آئی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف پی سی سی آئی کے صدرعاطف اکرام شیخ نے پاکستان-ای یو فورم کے قیام کا اعلان کیا ہے ، اس اقدام کا مقصد پاکستان اور یورپی یونین …
Read More »سول نافرمانی کی تحریک کو خیبرپختونخوا ہ کابینہ نے مسترد کردیا :عطا تارڑ
ملک میں انتشار پھیلانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا:وزیر اطلاعات و نشریات اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی …
Read More »مارخور کے شکار کیلئے پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی بولی
امریکی کاری نے ساڑھے7کروڑ روپے میںسیزن کے پہلے مارخور کا شکار کرلیا چترال( ڈیلی پاکستان آن لائن)مارخور کے شکار کیلئے پاکستانی تاریخ کی سب سے بڑی بولی دی گئی ۔چترال کے توشی شاشہ کنزروینسی میں امریکی شکاری نے سیزن کے پہلے کشمیر مارخور کا شکار کرلیا۔ شکار کیے گئے مارخور …
Read More »کسان تنظیموں کا سڑکوں پر آنے کا اعلان
شوگر ملز مالکان400کی بجائے325میں گنا خرید رہے ہیں:کسان اتحاد لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )کسان اتحاد کے مرکزی چیئرمین خالد حسین نے کہا ہے کہ اس وقت کسان بدحالی کا شکار ہیں کسان تنظیمیں مل کر اس جبر کے خلاف آل پاکستان کسان پارٹی کانفرنس بلا رہے ہیں۔انہوںنے کہا کہ …
Read More »ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ، لاہور میں آج بارش کا امکان
فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور آج بھی پاکستان میں پہلے نمبر پر براجمان لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ لاہور میں آج بارش کا امکان ہے۔لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت …
Read More »فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت متعارف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک میں فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت متعارف کرا دی۔پی ٹی اے نے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت دے دی جس کے بعد سٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
