لاہور: (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ٹیلی فون کیا اور خیبرپختونخوا میں سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔اعلامیے کے مطابق مریم نواز نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا اور ہیلی کاپٹر حادثے میں …
Read More »سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے ‘ نواز شریف
دکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ‘ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن +این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختوانخواہ میں سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش …
Read More »وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا دیگر صوبوں کے طلبہ کیلئے ہونہار سکالرشپ سکیم کا اعلان
ہونہار سکالرشپ سکیم میں اپلائی کرنے کیلئے دیگر صوبوں کے طلبہ کیلئے بھی پنجاب کی طرح اہلیت کا یکساں معیار مقرر لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن +ا ین این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے ہونہار سکالر شپ سکیم کی منظوری دے دی ۔ …
Read More »عمران خان جیل سے نکلنے کیلئے تمام کارڈ کھیل چکے، معافی والا کارڈ باقی ہے’عظمیٰ بخاری
جو ڈٹ گیا تھا ہار نہیں مان رہا تھا اب وہ تلوے چاٹ رہا ہے،خط نہیں لکھا کھلا این آر او مانگا ہے’وزیر اطلاعات لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے نکلنے کیلئے اپنے تمام …
Read More »سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 10خوارج جہنم واصل
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سکیورٹی فورسز نے 30اور 31جنوری کو خیبر پختونخوا میں مختلف آپریشنز کے دوران 10خوارج کو جہنم واصل کر دیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کھلاچی میں …
Read More »رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے ڈیڈ لائن دے دی
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے ڈیڈ لائن دے دی۔رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے آج …
Read More »خیبرپختونخوا حکومت کا کرم ایجنسی میں امن و امان کی بحالی کے لیے آپریشن کا فیصلہ
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے کرم ایجنسی میں امن و امان کی بحالی کے لیے مختلف علاقوں میں آپریشن کا حتمی فیصلہ کرلیا۔رپورٹ کے مطابق کرم ایجنسی کے کشیدہ علاقوں بگن، چھپری، چھپری پروان، مندوری میں آپریشن کیا جائے گا تاکہ علاقے سے بیامنی کا …
Read More »وفاق کے دئیے فنڈز پشتونوں کے بجائے فوج مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں میں بانٹے جا رہے ہیں’عظمیٰ بخاری
کرپشن کے خلاف جہاد کا اعلان کرنے والے علی امین کی ناک کے نیچے سے 799ملین غائب ہوگئے’وزیر اطلاعات پنجاب لاہور (ا ین این آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وفاق کے دئیے گئے فنڈز پشتونوں کے بجائے فوج مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں میں بانٹے جا …
Read More »
Daily Pakistan Online News, Sports, Blogs, Media
